صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 60 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 60

جواب اللہ تعالیٰ نے آپ کو یہ خبر دی کہ لوگ دور دور سے تیرے پاس آئیکس گے اور تیری مدد کرنے والے وہ لوگ ہوں گے جن کو آسمانی تحریک ہوگی۔اس کے بعد قادیان میں ہجوم خلائق شروع ہو گیا۔سوال ۱۷۵ یر امین احمدیہ کس جگہ مرتب کی گئی ؟ جواب تیرا بین احد یہ بیت النذ کہ جسے الہامی طور پر بیت التفکر کہا گیا ہے۔میں مریت کی گئی۔گیا سوال ۱۷۶ جواب بہت مبارک کی تعمیر کب ہوئی ؟ عشاء یا شاید میں شروع ہوئی۔اس کی ایک کھر کی بہت الفکر میں کھلتی تھی جس سے حضرت اقدس کو ہر وقت نماز با جماعت کی ادائیگی میں بہت سہولت ہو گئی۔کا سوال ١٤٧ حمد میں اپنے مقام کے بارے میں آپ پر مزید کیا انکشاف ہوا۔جواب آپ پہ یہ ظاہر کیا گیا کہ آپ اور حضرت عیسی ایک ہی جوہر سے پیدا ہوئے اور دونوں ایک ہی شے ہیں۔سوال ۱۷۸ ماموریت کے بعد آپ کو دوسرا افہام کیا ہوا ؟ جواب قل إن كنم محبونَ اللهَ فَاتَّبِعُونِي يُكُمُ الله ترجمہ ، کہ اگر تم خدا سے محبت رکھتے ہو تو آؤ میری پی دی کرو۔تا خدا بھی تم سے محبت رکھے۔سوال ۱۷۹ حضرت اقدس نے یہ ایین احمد یہ نواب صدیق حسن کو ارسال کی تو انہوں نے کتاب کی کیا حالت کمر وی ؟ جواب انہوں نے کتاب پھاڑ کر واپس کر دی حالانکہ ان کے بارے میں مشہور تھا کہ وہ مسلم دین کے بارے میں شکف رکھتے ہیں۔سوال ۱۸۰ فَاصْدَعْ بِمَا تُؤْمَرُ کا مطلب ہے جو تجھے حکم ہوتا ہے وہ کھول کر سنائے۔"