صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 59
۱۹۸۲ ۶ تا مارچ ۶۱۸۸۹ سوال 161 براہین احمدیہ جلد سوم کب طبع ہوئی ؟ جواب جلد سوم ۱۸۵۷ء میں طبع ہوئی سوال ۱۷۲ آپ کو ماموریت کا پہلا الہام کب ہوا اور خدا تعالیٰ نے آپ کو کیا نام دیئے ؟ جواب آپ کو ماموریت کا پہلا العلم قُل إلى الموتُ وَأَنا أول المؤمنين ۲۶ مارچ ۱۸۸۶ء کو ہوا۔ترجمہ کہ میں خدا کی طرف سے مامور ہوں اور میں سب سے پہلے ایمان لانے والا ہوں۔اللہ تعالی نے آپ کو مسیح موجود نبی اور نذیر کے ناموں سے نوازا مگر لوگوں کے صرار کے باوجود آپ نے بیعت نہ لی جب تک کہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے اذن نہ ملا سوال میرا بین احمد به جلد سوم لکھتے ہوئے آپ نے کیا نظارہ دیکھا ؟ جواب آپ برا بین احمد به جلد سوم کا حاشیہ تحریر فرمار ہے تھے کہ آپ پر ایکا ایک غنودگی کا عالم طاری ہوا اور حالت کشف میں آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم رونق افروز ہوئے آپ کو شرف معالقہ بخشا۔اس وقت حضور کا روئے مبارک چودہویں رات کے چاند کی طرح چمک رہا تھا۔آپ نے دیکھا کہ حضور انور کے مقدس چہرے سے نور کی کر نہیں نکل نکل کر آپ کے اندر داخل ہو رہی ہیں اور آپ یہ نور ظاہری روشنی کی طرح مشاہدہ کر رہے تھے۔اور معانقہ کے بعد نہ ہی آپ نے محسوس کیا کہ آنحضرت آپ سے الگ ہونے ہیں اور نہ ہی یہ سمجھا کہ تشریف لے گئے ہیں اور اس کے بعد آپ پر ماموریت کے الہامات کے دروازے کھول دیئے گئے۔سوال ١٤٧ اس زمانے میں آپ کو اور کیا خبر دی گئی ؟