صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 44
کب اور کس نام سے شائع ہوا ؟ آپ نے دیوان فرح قادیانی " کے نام سے اپنی سغزلیات اور قطعات جواب کا مجموعہ مرتب فرمایا۔لیکن وہ آپ کی حیات میں شائع نہ ہو سکا بلکہ آپ کی وفات کے آٹھ سال بعد 1914 ء میں در مکنون " کے نام سے شائع ہوا۔اد میں ایک مقدمہ کی پیروی کے دوران نشان آسمانی کا ظہور سوال ۱۱۴ ہوا۔یہ مقدمہ کسی سلسلہ میں تھا اور اس کا کیا فیصلہ ہوا ؟ جواب دارد کا واقعہ ہے کہ کمشنر کی عدالت میں آپ زمینداروں کے خلاف مقدمہ کی پیروی کے لئے امرتسر تشریف لے گئے۔ایک روز قبل تک کمشنر کا رویہ بہت معاندانہ تھا اور اس نے زمینداروں کی ناجائز حمایت کرتے ہوئے یہاں تک کہا کہ یہ غریب لوگ ہیں تم ان پر ظلم کر تے ہو۔رات کو حضرت مسیح موعود آپ پر سلامتی ہوم نے خواب میں ایک انگریز کو چھوٹے بچے کی شکل میں دیکھا کہ اس کے سر پہ حضور ہاتھ پھیر رہے ہیں۔چنانچہ دوگر دن اس کمشنر کی حالت بالکل بدلی ہوئی تھی گویا وہ پہلا انگر یز نہیں تھا۔اس نے زمینداروں کو سخت ڈانٹ پلائی اور آپ کے حق میں فیصلہ سناتے ہوئے سارا خرچ بھی ان پر ڈال دیا۔سوال ۱۱۵ اء میں جب آپ قادیان میں اقتصادی مشکلات سے دو چار گوت نشینی اور خلوت کی زندگی گزار رہے تھے اور آپ کے حلقہ بیعت میں ایک آدمی بھی نہ تھا، آپ کو کشفاً در ولیوں کی ایک جماعت عطا کئے جانے اور آسمانی بادشاہت عطا ہونے کا بتایا گیا۔وہ کشف کیا تھا ؟ جواب سے ملا ء میں خواب میں ایک فرشتہ آپ کو ایک لڑکے کی صورت میں دکھائی دیا۔جو ایک اونچے چبوترے پہ بیٹھا ہوا تھا۔اس کے ہاتھ میں ایک پاکیزہ نان تھا جو نہایت چمکیلا تھا۔وہ نان آپ کی خدمت میں پیش کرتے ہوئے اس نے کہا " یہ تیرے لئے اور تیرے ساتھ کے در ولیوں کے لئے ہے۔در دلیشوں کی ایک جماعت عطا کئے جانے کی لبشارت دی گئی۔نیز آسمانی بادشاہت کی خبر بھی دی گئی۔کیونکہ انجیل کی پیشگوئی کی روشنی