صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 45
دد میں روٹی سے مراد آسمانی بادشاہت کا قیام ہے۔سوال ١١٩ یہ بشارت ایک اسرائیلی نبی کے مطابق مسیح موعود کی آمد کے زمانہ میں ہوگی ، نبی کا نام اور اس کی شہادت ایک عیسائی کے بیان سے ملتی ہے بیان کریں۔جواب یہ بشارت ٹھیک اس زمانہ میں دی گئی جبکہ دانیال نبی کی پیش گوئی کے مطابق مسیح موعود کی آمد مقدر تھی یعنی سری شاء بانک شار میں چنانچہ مسٹر رو تھر فورڈ، انجیل FACE کی پیشگوئی کی روشنی میں لکھتے ہیں کہ حقائق بتاتے ہیں کہ سری ۱۸ء کے بعد مسیح اس دنیا میں موجود ہے اور اپنے کلیسیا کے متعلق ایک خاص کام سر انجام دے رہا ہے۔اور وہ ا بنیادی صداقتیں جنہیں طاغوتی نظام نے ڈھانپ رکھا ہے اور دنیا کی نظر میں روپوش کر رکھا ہے وہ انہیں دوبارہ اشکار کر کے نیک اور پارسا لوگوں کو اپنے گرد جمع کر رہا ہے۔ا سوال ١١ بیت اقصٰی کی بنیاد کب رکھی گئی اور کس نے رکھی ؟ جواب ۱۸۷۵ء میں قادیان میں ایک عظیم الشان جامع بریت کی بنیاد رکھی گئی اس کا نام بہت اقعی رکھا گیا اس کی بنیاد آپ کے والد محترم نے اپنے ہاتھوں سے رکھی۔سوالی ۱۱۸ کون تھے ؟ جواب بیت اقصٰی کی تعمیر کتنے عرصہ میں مکمل ہوئی اور اس کے پہلے خادم سبیت اقصی کی بنیا د ۱۸۷۵ء کے آخری دنوں میں رکھی گئی اور جون ۷۷ کہ ہیں پایا تکمیل کو پہنچی۔اس کے پہلے خادم اور امام میان جان محمد صاحب مرحوم مقر ہوئے۔سوال ١١٩ حضور کو رب العزت کی طرف سے نفلی روزوں کا حکم کب ہوا اور آپ نے کتنے اور کس طرح یہ روزے رکھے ؟ جواب ے دار کے آخر میں جناب الہی سے آپ کو روزوں کے ایک عظیم مجاہدہ کا ارشاد ہوا چنانچہ اس کی تعمیل میں آپ نے آٹھ یا نو ماہ تک مسلسل روزے رکھے آپ نے روزوں کے بارے میں کیا کشف دیکھا تھا ہے سوالت ۱۲۰ جواب حضرت مسیح موعود ( آپ پر سلامتی ہو) خود تحریر فرماتے ہیں کہ اُن کو خواب میں ایک بزرگ معمر پاک صورت دکھائی دیا اور اس نے یہ ذکر کر کے کہ کسی قدر روزے انوار