صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 43
۵۳ جواب منشور محمدی بنگلور وکیل هندوستان، سفیر مهند امرتسر، نور افشان در میانه برا در مهند لاہور، وزیر هند سیالکوٹ ، دریا پر کاش امرتسر، آفتاب پنجاب لاہور ، ریاض ہند امر تسر اور اشاعۃ السنہ بالہ منگوایا کرتے تھے اور بعض میں مضامین بھی لکھا کرتے تھے۔آخری نہ مانہ میں لاہور کا " اخبار عام " بہت شوق سے منگواتے تھے۔سوال ۱۱۱ اپنے ایام جوانی میں حضرت اقدس ( آپ پر سلامتی ہو) نے چند افراد کو دنیوی تعلیم بھی دی کچھ نام بتائیں ؟ جواب زندگی کے ان ایام میں جب آپ اہدانہ زندگی بسر کر رہے تھے اور والد صاحب کے حکم سے مقدمات کی پیروی کے لئے بھی جانا پڑتا تھا۔آپ نے اپنے چشمہ علم و عرفان سے دوسروں کو بھی بہرہ ور کرنا شروع کر دیا۔چنانچہ پہلا نام تو آپ کے صاحبزادے مرزا سلطان احمد صاحب کا ہے جنہیں آپ نے عربی نصاب کی کتابیں اور کچھ فارسی کتب پڑھائیں۔میاں علی محمد صاحب کو گلستان و بوستان ۱۸۷۳ار میں کشن سنگھ اور ملا واصل اور شرمیت آپ سے حکمت اور قانون وغیرہ کی کتابیں پڑھا کرتے تھے۔محمد دین لنگر وال صاحب نے بھی ایک فارسی کتاب پڑھی۔سوال ۱۱۲ حضرت اقدس ، آپ پر سلامتی ہو) نے شعر و شاعری کو کس نرمی سے اختیار فرمایا اور آپ ایت ائی زمانہ میں کیا تخلص فرماتے تھے ؟ جواب حضرت اقدس نے اپنے ہم عصر مسلمان شعراء کی طرح شعر و شاعری کو بطور پیشہ اختیار نہیں فرمایا بلکہ اُسے ذکر الہی عشق رسول ، بغیر مذاہب کے دو اسلام کی حقانیت اور اصلاح نفس کا ایک موثر ذریعہ قرار دیا۔آپ ابتدا میں فریج ، تخلص فرماتے تھے جسے زمانہ ماموریت کے چند سال بعد بالکل ترک کر دیا۔آپ فرماتے ہیں۔کچھ شعر د شاعری سے اپنا نہیں تعلق سوال ۱۱۳ اس دھر سے کوئی سمجھے لیس مدعا یہی ہے حضرت اقدس نے دعوی مسیحیت سے قبل اپنی غزلیات اور قطعات کا ایک مجموعہ مرتب فرمایا تھا۔اس کا نام آپ نے کیا تجویز فرمایا تھا اور وہ