صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 398 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 398

سوال ۲۰۴۱ ۲۰ جولائی ۱۶ سے ۲۰ اکتوبر ۱۹۴۷ء تک حضور بیرون پاکستان دورہ پر ایہ ہے۔اس دورے کے دوران حضور نے کہاں کہاں کا سفر کیا ؟ جواب امریکہ، کینیڈا اور یورپ کے بعض ممالک کا دورہ فرمایا۔۲۰ جولائی کو ریلوہ سے روانہ ہوئے اور ۲۵ جولائی براستہ لندن واست نگن پہنچے۔۱۳۳۲۵ ۱۳۱ جولائی واشنگٹن میں قیام کیا ، انا م اگست تا ۴ تا 4 اگست نیویارک میں ، ۸۳۶ اگست دین میں نیو جرسی 14 اگست کو یورپ روانہ ہوتے۔ه تا الراگست کینیڈا سوال ۲۰۲۲ اس دورہ کے دوران حضور نے یورپ کے کن ممالک کا سفر کیا ؟ سویڈن - نار دے۔مغربی ہر سنی۔ہالینڈ سوئیزر لینڈ اور ڈنمارک جواب دبیر اگست تا نه درستمبر سوال ۲:۴۳ ۲۰ اگست کو اس دورے کے دوران حضور نے کیس ” بیت الصلوۃ کا انتتاح فرمایا ؟ جواب سویڈن کے شہر گوٹن برگ میں البیت ناصر کا۔سوال ۲۰۲۲ اس دورے کے دوران کتنے اصحاب کو حضور کے ہاتھ پر بیعت کر کے سند میں داخل ہونے کا شرف حاصل ہوا ؟ جواب مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے ۲۳ ، اصحاب کو۔سوال ۲۰۴۵ ۱۹۴۶ کا جالسا لانہ کین تاریخوں میں منعقد ہوا ؟ جواب ۱۰ ۱۱ ۱۲ دسمبر سوال ۲۰۴۶ ۱۹۷۶ ویلی سلسلہ کی کون سی کتب شائع ہوئیں ؟ جواب حضرت مسیح موعود کی تفسیر سورۃ یونس تا کہف - نائیجیریا کی زبان الورد با میں قرآن مجید کا ترجمہ اور کینیڈا سے احمد یہ گزرٹ شائع ہونا شروع ہوا۔سوال ۲۰۴۷ مجلس مشاورت شکلہ کے موقع پر ایک تاریخی قرار داد پاس کی گئی۔کسی سند میں ؟