صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 399
جواب فقر احمدیہ کے تدوین کے متعلق۔1964 سوال ۲۰۴۸ ۱۳۰ جون ۱۹۶ء کو حضور نے قصر خلافت کے احاطہ کے اندرس عمارت کا سنگ بنیاد رکھا ؟ جواب گیسٹ ہاؤس کا۔1966 سوال ۲۰۴۹ جنوری شالہ میں انگلستان میں ایک خانہ خدا کا افتتاح ہوا۔کہاں ہے جوار ھنڈر نہ فیلڈ ہیں۔سوالے ۲۰۵۰ - ۲۷ مارچ شاہ کو لندن میں جماعت احمدیہ کے زیر اہتمام مختلف اور مذاہب کے نمائندوں کی مجلس مذاکرہ ہوئی موضوع کیا تھا ؟ جواب ہستی باری تعالے "۔سوالی ۲۰۵۱ اپریل دو میں افریقہ کے ایک ملک میں ہمارا مشن ہاؤس نینا کہاں ؟ جواب سوال ۲۰۵۲ تنزانیہ کے صوبہ نیوالا میں۔۲۰۵۲ ۲۹ اپریل ملی کو ملکہ انگلستان کی سلور جوبلی کے موقع پر جماعت کی طرف سے ملکہ کو کیا تحفہ پیش کیا گیا ؟ جواب قرآن مجید کا۔سوال ۲۰۵۳ ۲۳ مئی سے ان کو کونسی عظیم ہستی ہم سے جدا ہوئی ؟ جواب حضرت سیدہ نواب میاد که بیگم صاحبہ جو کہ حضرت مسیح موعود کی دونوں صاحبزادیوں میں بڑی تھیں۔سوال ۲۰۵۴ حضرت نواب مبار کہ بیگم صاحبہ کے بارے میں حضرت اقدس ( آپ پر