صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 397 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 397

۴۲۵ جواب ۲۳ را فرار ہے۔سوال ۲۰۳۷ جلاس سالانہ ۹۷۵ رو کے موقع پر ۲۷ را در ۲۸ دسمبر کو حضویہ نے رکن کن باتوں کا اعلان فرمایا ؟ جواب ماهر دسمبر ۱۹۷۵ م کو حضور نے پوری قوم و جماعت کے قابل طلباء کی بیرونی ممالک میں اعلی تعلیم کے لئے چھ وظائف کا اعلان کیا۔(انگلینڈ۔امریکہ کینیڈا اور الر فیضا نے ایک ایک اور نانا نے دو وظائف کی ذمہ داری قبول کی۔۲۸ دسمبر شام کو حضور نے قرآنی آداب و اخلاق کو مدون کرنے اور ان پر عمل کرنے کے سلسلہ میں جہاد کا اعلان کیا۔سوال ۲۰۲۸ ۱۹۷۵ میں حضور نے حفظ قرآن کی ایک تحریک فرمائی۔کیا ؟ جواب احباب جماعت ایک ایک پارہ حفظ کریں۔جب ایک پارہ حفظ ہو جائے تو دوسرا پارہ حفظ کیا جائے یہ سوال ۲۰۳۹ ۱۹۷۵ میں حضور نے گریجویٹس کو کیا تحریک فرمائی؟ جواب حضور نے اشاعت دین کے لئے گر یجو یٹ احمدی نوجوانوں کو وقف کرنے کی تحریک فرمائی۔جو دینی تعلیم بھی حاصل کریں اور انگریزی پڑھ اور بول سکتے ہوں۔غیر ممالک میں جا کر اپنی روزی بھی کمائیں اور اشاعت دینے کی مہم میں بھی حصہ ہیں۔سوال ۲۰۴۰ بخوان 194ء ۲ جنوری ۱۹۷۶ء کو حضور نے وقف جدید کے بارے میں کیا تحریک فرمائی ؟ بارے حضور نے جماعت کی بڑھتی ہوئی تربیت کی ضرورت کے پیش نظر یہ تحریک فرمائی کہ ہر جماعت سے لوگ تین تین ماہ کے لئے ریوہ آئیں وقف جدید ان کے لئے ایک نصاب تیار کرے اور ان کو تین ماہ میں مکمل کر واکر ان کا امتحان سے اور وہ واپس جاکر اپنی اپنی جماعتوں میں اخلاقی تعلیمی ضرورت کو پورا کریں۔