صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 372
سوال ۱۸۸۳ حضرت خلیفہ الثالث نے خلافت کے بعد پہلا خطاب کب کیا اور پہلی بیعت کب لی ؟ د نومبر کو خلافت کے بعد پہلا خطاب فرمایا اور بیعت ان جواب سوال ۱۸۸۴ حضرت خلیفہ اسیح الثالث رغدا آپ سے راضی ہوں نے خلیفہ بننے کے بعد خواتین سے پہلا خطاب کب فرمایا ؟ جواب ور نومبر ۹۶۵لہ کو خواتین سے بیعت لینے کے بعد ان سے خطاب فرمایا کہ آپ میں سے ہر ایک کا فرض ہے کہ وہ جماعتی اتحاد کو قائم رکھنے کی پوری کوشش کرے “۔سوال ۱۸۸۵ حضرت خلیفہ ثالث نے انتخاب خلافت کے بعد پہلا جمع کب پڑھایا ؟ جواب سوال جواب سے خطاب کیا۔سوال جواب سوار نومبر ۱۹۶۵ء کو خلافت کے بعد ۱۳۔نومبر کو حضور کی کیا مصروفیت رہی ؟ ۱۳ نومبر ۱۹۶۵ یہ کو حضور نے جامعہ احمدیہ کے یہ دنیسرز اور طلباء ۱۸۸۷ ۲۶ نومبر کو حضور نے کہاں خطاب فرمایا ؟ تعلیم الاسلام کالج کے اساتذہ اور طلباء سے سوال ۱۸۸۸ ۷ اردیبر ۱۹۶۵ء کو حضرت خلیفہ ثالث نے ایک تحریک کا اعلان فرمایا دہ تحریک کیا تھی ؟ جواب کوئی احمدی بھوکا نہ سوئے ، تحریک کا اعلان کرتے ہوئے فرمایا۔آج میں ہر ایک کو تو ہماری جماعت کا عہد یدار ہے متنبہ کرنا چاہتا ہوں کہ وہ زمہ دار متنبہ کرنا مستند ہے اس بات کا کہ اس کے علاقے میں کوئی احمدی بھوکا تو نہیں ہوتا۔دیکھو میں یہ کہہ کراپنے فرض سے سبک دوش ہوتا ہوں کہ آپ کو خدا کے آگے جواب دہ ہونا پڑے گا ؟ سوال ۱۸۸۹ حضرت خلیفہ ثالث کے بالکل ابتدائی دور میں وارد ہی میں حضرت مسیح موعود کی ایک پیشگوئی بڑی آب و تاب سے پوری ہوئی وہ کیا تھی ؟ جواب بادشاہ تیرے کپڑوں سے برکت ڈھونڈیں گے ؛