صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 371 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 371

۳۹۹ 1940۔سوال ۱۸۷۹ حضرت خلیفتہ اسیح الثالث کب خلیفہ منتخب ہوئے ؟ جواب در نومبر کو۔پڑا ، بجے شام بیت مبارک ربوہ ہیں۔۹۶۵ہ سوال ۱۸۸۰ حضرت خلیفتہ ایسیح الثانی کی نمازہ جنازہ کس نے اور کرس تاریخ کو ڈھائی ؟ جواب حضرت خلیفتہ اسیح الثالث نے 9 نومبر 194 یڑ کو پڑھائی۔سوال ۱۸۸۱ حضرت خلیفتہ ربیع الثالث کے خلیفہ بننے سے ہزاروں سال پہلے ہونے والی ایک پیشگوئی پوری ہوئی۔وہ پیشگوئی کیا تھی ؟ جواب حضرت خلیفہ اسیح الثالٹ کے انتخاب پر ہزاروں سال پہلے کی بنواسرافیل کی قدیم روایات کے مجموعہ کالموڈ میں پائی جانیوالی یہ پیشگوئی پوری ہوئی کہ IT IS ALSO SAID THAT HE (THE MESSIRH) SHALL DIE AND HIS KING DOM DESCEND TO HIS SON AND GRAND SON- طالمود اجوزف بار کلے باب پنجم ح ۳ مطبوعہ لندن) یہ بھی کہا جاتا ہے کہ مسیح وفات پا جائیں گے اور آپ کی (رومانی) حکومت آپ کے بیٹے اور پوتے کو منتقل ہوگی۔سوال ۱۸۸۲ حضرت خلیفہ مسیح الثالث کے بارے میں حضرت مسیح موعود ( آپ پر سلامتی ہو) کی کوئی ایک بشارت بنائیں؟ جواب ۱۲۶ نومبر ۱۰ کو حضرت مسیح موعود در آپ پر سلامتی ہوں کو بشارت ہوئی تھی کہ 19۔0 أَنَا نُبَشِّرُكَ بِغُلَامٍ نَافِلَةً لَكَ نَافِلَةٌ مِنْ عِندِي ، یعنی ہم مجھے ایک لڑکے کی خوشخبری دیتے ہیں۔وہ تیرے لئے نافلہ ہے اور ہماری طرف سے نافلہ ہے۔