صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 373
جب گیمبیا کے گورنر جنرل الحاج ایم ایف سنگھاٹے نے بانی سلسلہ احمدیہ کے کپڑوں سے برکت حاصل کی۔تو یہ الہام پورا ہوا۔سوال ۱۸۹۰ خلافت ثالثہ کا پہلا جلسہ سالانہ کب منعقد ہوا ؟ جواب ۱۹ ۲۰ ۲۱ دسمبر ۹۶۵ - یه جماعت کا ، وال جاسا لا نہ تھا تقریبا ۸۰ ہزار افراد نے شرکت کی۔سوال ١٨٩ ۱۸۹۱ اس جلسہ کے موقع پر حضور نے وقف کی کونسی تحریک کا اعلان فرمایا ؟ جواب وقف بعد ریٹائر منٹ کی تحریک ہے سوال ۱۸۹۲ بر دسمبر ۱۹۶۵ء کو حضرت خلیفہ ثالث نے خدام الاحمدیہ کو ایک ماٹر دیا۔وہ کیا تھا ؟ تیری عامودانہ راہیں اس کو پسند آئیں ؟ جواب سوال ۱۸۹۳ حضرت خلیفہ ثالث کے زمانہ کی پہلی مالی تحریک کون سی تھی اور کتنے چندہ کا مطالبہ کیا گیا ؟ جواب کا مطالبہ تھا۔پہلی مالی تحریک فضل محمر تنا ؤ نڈیشن کی تھی اور تین سال کے اندر 10 لاکھ روپے سوال ۱۸۹۴ فضل عمر فاؤنڈیشن کے قیام کا مقصد کیا تھا ؟ جواب حضرت فضیل عمر کی یاد گار کے طور پر آپ کے محبوب مقاصد کو جاری رکھنا۔اس کے لئے ایک بورڈ آف ڈائریکٹرز تشکیل دیا گیا۔سوال ۱۸۹۵ بورڈ آف ڈائٹر یکٹر نہ نے فضل عمر فاؤنڈیشن کے کیا مقاصد معین کیئے ؟ جواب ار حضرت فضیل عمر کے جملہ خطبات و تقاریر کو سلسلہ کے لٹریچر سے ینجا جمع کر کے انہیں شائع کیا جائے۔-۲ سیدنا حضرت فضیل عمر کی سوانح حیات تالیف کی جائے۔ام۔حضرت فضیل معمر کا یہ محبوب مقصد تھا کہ علمی مسائل پر سلسلہ کے اہل قلم اصحاب تصانیف مرتب کر کے شائع کریں۔جس کی تحریک حضور نے ۱۹۴۷۹ء میں فرمائی تھی۔حضور