صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 347 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 347

موقع پر فرمائے ؟ جوار ریرہ میں درس رمضان کے بعد اجتماعی گدھا میں حضورہ کے لئے نہایت درد و الحاج سے دُعائیں کی گئیں۔اللہ تعالے نے ایک خواب میں حضور کو یہ نظارہ دکھا دیا۔جس پر حضور نے دعا دی کہ خدا یا ربوہ کے رہنے والوں کو سزائے خیر دے آمین۔سوال ۱۷۶۱ سفر یورپ میں حضور کی دینی مصروفیات اور اس کے اثرات کے بارہ میں مختصراً بتائیے؟ جواب سوئس ٹیلی ویژن اور ہمبرگ کے دو روزنامہ اخبارات نے انٹرویو لئے بلیبیوں اختیارات میں فوٹو اور خبریں شائع ہو تھیں۔سوال ۱۷۶۲ ۴ اگست کو جماعت نائیجیریا کا ایک وفد حضور سے ملا اور حضور کی خدمت میں نائیجیریا کی بنی ہوئی چھڑی پیش کی حضور نے جماعت نائیجریا کی چھڑی قبول کر کے ان کی درخواست پر انہیں ایک تبرک دریا یہ تبرک کیا تھا ہے جواب اپنی استعمال شدہ چھڑی۔سوالی ۱۷۶۳ در اگست ۱۹۹۵ کی درمیانی شب حرم حضرت خلیفه آبیع الاول وقفات پاگئیں۔حضرت مصلح موعود نے تعریت کا پیغام بھیجا اور رانی کی ملکہ تجویز فرمائی تدفین کیلئے کونسی جگہ تجویز فرمائی ؟ جواب حضور نے فرمایا ان کو مصالحہ بیگیر دلیل حضرت میرمحمد اسحاق صاحب مرحوم ) کی قبر کے ساتھ دفن کیا جائے۔سوال ۱۷۷۴ حضور واپس کراچی کس تاریخ کو پہنچے ؟ جواب ستمبر ۹۵۵اٹ کو سوال ۱۷۶۵ درویشان قادیان نے حضور کی کامیاب مراجعت کی خوشی کس طرح سنائی ؟ جواب نماز عصر کے بعد بہشتی مقبر میں نبی پر سودھا کی۔مینارہ اسیح کے آٹھوں بلب جلائے بھنڈیاں لگائیں۔عام تعطیل کا اعلان کیا۔ایک جلسہ منعقد کیا۔شام کا کھانا درویشان نے مل کر کھایا۔لجنہ اور بیجوں نے بھی تقریب کی۔