صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 348
سوالى ١٧٩٩ صد مبارک آر ہے ہیں آج وہ روز و شب بے چین تھے جن کے لئے آگیا آخر خدا کے فضل سے دن گنا کرتے تھے جس دن کے لئے نواب سیا کہ بیگم صاحہ کا یہ قطعہ الفضل کے خیر مقدم نمبر میں شائع ہوا تھا۔اس مبارک موقع پر دیدہ والوں نے کیسے خوشی منائی ؟ جواب ایل رلیوں کی خوشی بیان سے باہر تھی۔چراغاں کیا گیا۔امیر مقامی حضرت مرزا بشیراحمد صاحب رتقا رام ، خاندان کے افراد ناظرین وکلاء اور دیگر احباب اسٹیشن پر کھڑے تھے۔اطفال لخت جگر ہے میرا حمود بندہ تیرا گا رہے تھے۔سفر کا گیا۔فریاء میں نقدی تقسیم کی گئی۔گیٹ آراستہ کئے گئے خیر مقدمی الفاظ آویزاں کئے گئے۔سوال ۱۷۶ ۱۹۵۵ء میں حضرت علیفتر آسیح الثانی نے کیس ملک میں نیا احمدی مشن قائم کر نے 1900 کا ارادہ فرمایا اور کسی تنظیم کے سخت ؟ جواب تحریک جدید کے تحت، تاریے اور سویڈن میں نیا احمدی مشن کھونے کی تحریک فرمائی۔لنڈان میں ۳۷ ۳۳ ۲۴ جولائی ۱۹۵۷ ز کو ایک بین الاقوامی کانفرنس منعقد MA ہوئی۔یہ کانفرنس کس سلسلہ میں لکھتی ؟ جواب اسلام کی تبلیغ واشاعت کی ہم تجاویز زیر خورانی اور آئندہ کیلئے لا کر عمل تو نہ ہوا۔سوال ۱۷۶۹ ۱۲ فروری شداد کو ہالینڈ کے بیت احمد کی بنیادوں کی کھدائی کا کام شروع ہوا دعا کس نے کرائی؟ حضرت چوہدری ظفر اللہ خان صاحب نے۔جواب سوال ۱۷۷۰ سرزمین ہالینڈ میں پہلی بیت الحمد کا انفتاح کب ہوا ! در کس نے افتتاح کیا ؟ ور دسمبر ۱۹۹۵ء کو حضرت چوہدری ظفر اللہ خان صاح نے افتتاح کیا۔واد کے دورا مشرقی افریقہ میں ایک نئی جماعت قائم ہوئی۔کہاں ؟ سوال 1461 یوگنڈا میں کیالہ کے قریب جواب جواب