صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 342 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 342

دو خدام نے بے پناہ خدمات سر انجام دیں۔۵ گرے ہوئے مکان نئے سرے سے تعمیر کے جو راستے مکانات گرنے سے بند ہو گئے تھے صاف کئے۔کھانا سامان اردو یہ عرضیکہ ضروری اشیاء میاں کیں۔پنجاب پولیس نے بہت تعریف کی حضرت مصلح موعود نے خوشنودی کا اظہار فرمایا۔سوال ۱۷۲۸ اس سیلاب کی تباہی کے بعد ریلیف کے کام میں لاہور اور ربوہ کے خدام پیش پیش تھے۔ان دنوں قائد ربوہ کون تھے ؟ جواب حضرت صاحبزادہ مرزا طاہر احمد صاحب سوال ۱۷۲۹ اکتوبر ۱۵ر عالمی عدالت کے جج کی حیثیت سے منتخب ہوئے۔منتخب ہونے والی شخصیت چوہدری سر ظفر اللہ خان صاحب مرحوم کی تھی یہ انتخاب کسی لحاظ سے ایک ریکارہ ڈوثابت ہوا ؟ جواب پہلے اور بعد اب تک یہ اعادہ کسی پاکتانی مسلمان کو نہیں ملا۔سوال ۱۷۳۰ حضور نے اکتوبری ۱۹۵ کے خطبات جمعہ میں ایک اہم ستحریک فرمانی دہ کیا تھی ؟ جواب دین کے لئے زندگی وقف کرنے کی تحریک۔سوال ۷۳۱ نومبر ( 19 کو خدام الاحمدیہ کا سالانہ اجتماع ہوا اس وقت 61410 خدام الاحمدیہ کے نائب صدر اول کون تھے یہ اجتماع اُن کی قیادت میں آخری اجتماع تھا پھر وہ انصار میں شامل ہو گئے ؟ حضرت صاحبزادہ حافظ مرزا ناصر احمد صاحب - جواب سوال ۱۷۳۲ درد میں قادیان و ربوہ کے جلسہ ہائے سالانہ رکن تاریخوں میں ہوتے؟ جواب ۲۶ ۲۷ ۲۸ دسمبر کو۔سوال ۱۷۳۳ جلسه سالانه قادیان میں ہندوستان بھر سے پونے تین سو احاسب شامل ہوئے پاکستان سے کتنے شامل ہوئے ؟ 100 اجاب جواب سوال ۱۷۳۴ ۱۹۹۳ نہ کے جلسہ سالانہ ربوہ میں حضرت مصلح موعود کی تقاریر کے موضوعات