صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 341 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 341

عومه ر سوال ۱۷۲۱ اور پیر شاہ سے اخبار افضل بور سے چھپنا شروع ہوں کس اہیں سے ؟ جواب ضیاء الاسلام رییس ہے۔سوال ۱۷۲۲ ۱۹۵۷ر کی مجلس مشاورت میں کل کتنے بیرون پاکستان نمائندوں نے شرکت کی؟ جواب ۱۳ ممالک کے۔سوال ۱۷۲۳ اس مجلس شوری میں خلیفہ وقت کے لئے حفاظتی تدابیر کے لئے ایک خند کی تجویز ہوئی تھی جس کی حضرت مصلح موعود نے منظوری دے دی اس فنڈ میں فدائین حمامات نے مشاورت سے اگلے ہی دن کتنی رقم پیش کر دی۔(نقد وعده) ؟ جوانی ۵ ہزار - سوال ۱۷۲۴ ار اپریلن 20 ار کو جاپان میں مذاہب عالم کا نفرنس ہوئی جس میں طے شدہ سوالات کے جوابات پوچھے گئے اس کانفرنس میں اسلام کی نمائندگی کرنے والوں میں ایک احمدی بھی شامل تھے نام بتادیجئے۔جواب * چوہدری خلیل احمد صاحب ناصر انچارج امریکہ مشن 1900 سوال ۱۷۲۵ ۱۹۵۴ ء میں حضرت مصلح موعود سفر سندھ کے سلسلے میں کتنا عرصہ ربوہ سے باہر ہے ؟ جواب مار جون سے یکم ستمبر تک۔سوال ۱۷۲۶ اگست ۱۹۵۷ء میں مشرقی پاکستان میں شدید طوفان آیا احمدی احباب نے کس طرح خدمت کی ؟ جواب جماعتوں نے چندہ جمع کر کے بھجوایا۔ادویہ خوراک برتن صابن وغیرہ جیا کئے۔لیکے لگائے۔پریس نے بہت تعریف کی۔سوال ۱۷۲۷ ستمبر ا ن کے سیلاب پنجاب میں جماعت احمدیہ نے کیا خدمات کیا سر انجام دیں مختصراً بیان کیجئے؟ جواب لاہور، گوجرانوالہ سیالکوٹ، بھنگ اور ربوہ کے نواحی علاقے میں