صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 322 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 322

۳۴۵ جواب کی منظوری ہوئی۔ربوہ میں لجنہ اماءاللہ کے ہال میں تبلیغ کے لئے تقریب تیرہ لاکھ روپیہ سوال ۱۷۰۱ اس مشاورت میں تعمیر بیوت الحمد کے لئے چندہ کا مستقل نظام حضرت مصلح موعود نے پیش فرمایا کچھ نکات بیان کیجئے۔جواب ار ملازم پیشہ اپنی سالانہ ترقی کے پہلے ماہ کی رقم بڑے پیشہ ور ایک مہینے کی آمد کا پانچواں حصہ چھوٹے پیشہ ور مہینے کی کسی معینہ تاریخ کی مزدوری کا دسواں حصہ۔تاجر اصحاب مہینے کے پہلے سودے کا منافع اس کا میں پیش کریں۔سوال ۱۹۰۲ اس تحریک پر احباب جماعت کا کیا ردعمل تھا ؟ جواب تقریر کے معا بعد چندہ دینے والوں کا ہجوم ہو گیا جیسے کارروائی جاری کھنے کے لئے دو کا بڑا۔چارہزار سے زائد نقد ایک ہزار کے عیب مردوں کی طرف وعدے سے اور خواتین کی طرف سے۔اور روپے اور دو طلائی انگوٹھیاں پیش کی گئیں۔سوال سے ۱۶۰۲ اس مشاورت میں اشاعت لٹریچر کے لئے جن دو کمپنیوں کا اعلان کیا گیا۔ان کے نام کیا تھے ؟ جواب ا الشركة الاسلامية -۲ دی اور مینٹل اینڈ ریلیجس پبلشنگ کارپوریشن لمیٹیڈ۔سوال ۱۶۰۴ ربوہ میں ایک مکمل اور جدید لائبریری کا منصوبہ پہلی مرتبہ کب پیش کیا گیا ؟ جواب مجلس مشاورت ۱۹۵۲ء میں۔سوال ۱۹۰۵ حضرت سیدہ نصرت جہاں بیگم صاحبہ کا وصال کب ہوا تھا ؟ ہو، ۳۱ اپریل کی درمیانی رات شاد بوقت ساڑھے گیارہ بن کے شب جواب سوال ۱۶۰۶۰ جواب 19۔9۔ریڈیو پاکستان نے یہ خبر کسب نشر کی ؟ صبح سوا آٹھ بجے۔