صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 321 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 321

۳۴۴ سوال ۱۹۹۴ ۲۲ فروری ۱۹۵۳ء کو ریاست میر پور میں ایک احمدی بزرگ احراری لیڈروں کی اشتعال انگیز تقریروں کی انگیخت پر شہید کر دیئے گئے۔السے کا نام بستار کے جواب چوہدری محمد حسین صاحب۔سوال ۱۵۹۵ ۱۶ ۱۷ فروری سوار کو سیالکوٹ کی جماعت کے جاس الانہ کے موقع پر کیا حادثہ پیش آیا ؟ جواب جلسہ گاہ پر پتھراؤ کیا چالیس افراد شدید مجروح ہوئے باقی پروگرام موضع کرنا پڑا۔سوال ۱۵۹۶ حضرت خلیفہ الی الثانی نے ۲۵ مارچ د درد کو جید آباد میں صحافیوں کو مخاطب فرمایا احرارہ ہی علماء نے احمدیوں کے واجب القتل ہونے کا اعلان کر کے اس پریس کانفرنس میں اہم نکات کیا بیان فرمائے ؟ جواب مہاجر و انصارہ کی تعریف ختم کر کے سب کو پاکستانی کہا جائے۔پاکستانی قومی زبان اردو ہے مگربنگالیوں کی دلجوئی کے لئے یہ سوال اٹھان ہی نہیں چاہتاہے۔سوال ۱۵۹۷ حضرت مصلح موعود نے ۲۵ مارچ ۱۹۵۷ء کو تھیو سائیکل ہال حیدر آباد سندھ ہیں۔اتحاد بین المسلمین کے عنوان پر خطاب فرمایا۔اس جلسہ کی صدارت کس نے کی اور حاضرین کتنے تھے ؟ جواب جناب ایم اے حافظ بارایٹ لاد۔حاضرین کی تعداد بہت زیادہ تھی جن میں غیر احمدی کثیر تعداد میں شامل تھے۔سوال نے ۱۵۹۸ حضور نے اتحاد کے لئے متفق علیہ نکات کیا بیان فرمائے ؟ جواب کلمہ۔قبلہ۔نماز با جماعت ، اذان - حج - زکوة - قضا - جہاد انفرادیت و اجتماعیت قرآن مجید کی تعلیم - سوال ۱۵۹۹ دفتر مجلس خدام الاحمدیہ بیوہ کا افتتاح کب ہوا ؟ جواب ۵ اپریل ۱۹۹۲ء کو سوال ۱۶۰۰ ۱۲ ۱۳ر اپریل ۹۵۳انہ کو مجلس مشاورت کسی جگہ منعقد ہوئی اور اس میں بیرونی ممالک میں تبلیغ کے لئے کتنی رقم منظور ہوئی ؟