صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 323 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 323

سوال ۱۹۰۷ حضرت اماں جان کی تکفین کیس کپڑے میں ہوئی ؟ حضرت مسیح پاک کے گرتے میں اُوپر قادیان سے لایا ہو اٹے کا کپڑا تھا۔جواب نماز جنازہ میں اندازا کتنے احباب شریک ہوئے ؟ سوال ۱۹۰۸ قریبا سات ہزار جواب سوال (۲۹ حضرت مصلح موعود کو تعزیتی پیغامات کس قدر موصول ہوئے ؟ جواب تقریباً ہر اخبار نے تعزیتی خبر شائع کی۔ریڈیو پاکستان نے بھی خبر نشر کی۔اور دنیا کے ہر کونے سے تعزیتی پیغامات بذریعہ تار و خطوط موصول ہوئے سوال ۱۹۱۰ دلی کے ایک مشہور گبزرگ حضرت خواجہ محمد ناصر صاحب نے ایک کشف دیکھا تھا۔جو حضرت اماں جان کے میسج زمان سے رشتہ کی صورت میں پورا ہوا وہ کشف بنائیے کشف میں اُن کے پاس حضرت امام حسن تشریف لائے اور فرمایا جواب تمہیں ایک ایسی نعمت دیتا ہوں جس کی ابتداء تم سے کی جاتی ہے اور انتہا مہدی علیہا سلام پر ہوگی۔سوال ۱۹۱۱ حضرت اماں جان اکثر کیا ڈو عائیر ما کرتی تھیں ؟ جواب يا حي يا قيوم برحمتك أستغيث۔سوال ۱۹۱۳ " خدایا یہ تو اب ہمیں چھوڑ رہے ہیں مگر تو ہمیں نہ چھوڑ یو یہ الفاظ آپ نے کیس موقع پر کہے ؟ جواب موقع پر کہیے۔یہ الفاظ حضرت اماں جان نے حضرت سیح زماں کی رحلت کے سوال ۱۶۱۳ حضرت بی پاک نے حضرت اماں جان کی زبان سے جو نظم کہی اس کا پہلا مصرع کیا تھا ؟ جواب چن لیا تو نے مجھے اپنے مسیحا کے لئے ہے سوال ۱۶۱۴ حضرت مصلح موعود نے ۲ مئی ۱۹۵۲ئے کو ایک خطبہ جمعہ میں طالبعلموں کے لئے ایک خاص ہراسیت جاری فرمائی۔وہ ہدایت کیا تھی ؟