صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 313 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 313

مسلم ہمراہ اخباری نمائندے بھی تھے۔اخباری نمائندے ثاقب زیر وی صاحب، میاں محمد شفیع صاحب (پاکستان (ائمز)، سردار فضلی صاحب (احسان) پروفیسر محمد شر صاحب ( آفاق ) تھے۔یہ سفر کہاں کا تھا کس مقصد سے کیا تھا ؟ جواب محاذ کشمیر پر تشریف لے گئے تھے۔فرقان فورس کے احمدی مجاہدین کا جائزہ لینے کے لئے۔سوال ۱۵۴۰ ۲۶ مارچ ه انجمن حمایت اسلام لا ہور کے جلسہ میں پڑھی گئی ایک نظر کو تین بار گورنر جزل الحاج خواجہ ناظم الدین کی فرمائش پر سنا گیا۔شاعر کی طرف انیس سال تھی شاعر کا نام بتائیے؟ جواب جناب ثاقب زیر دی صاحب۔سوال ۴۰ ۵ نائیجیریا اور انگلستان میں جماعت احمدیہ کے سالانہ جلسوں کا آغا نہ کب ہوا ؟ جواب 199 میں۔سوال ۵۴۲ اسلام اور ملکیت زمین کس کی کتاب ہے کب شائع ہوئی ؟ حضرت مصلح موعود کی تصنیف ہے 1900 ء میں شائع ہوئی۔جواب سوال ۱۵۴۳ ۱۹ء کی مجلس مشاورت میں جماعت کا بجٹ کتنے پینے کا منظور ہواہے جواب ۴۲۱ و ۱۷,۶۵ روپے کا۔سوال ۵۴۴ " جہاد اور جنگ کی تیاری تو چندہ سے بہت زیادہ اہم ہے جیسے نماز فرض ہے اسی طرح دین کی خاطر تروریست پیش آنے پر لڑائی کرنا بھی فرض ہے۔" حضرت مصلح موعود نے یہ الفاظ کسب فرمائے ؟ مجلس مشاورت نشانہ میں۔جواب سوال ۵۴۵ ۵ جون سے 9 اگست ۱ یک قیام کوئٹہ کے دوران حضور کی مصروفیات کیا رہیں ؟ کہ مضان المبارک میں درس قرآن و تفسیر خطبات جمعہ ایک پبلک لیکچر جواب