صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 314
سوال ۱۵۴۶ یکم متمرست والے کو حیدرآباد میں حضرت مصلح موعود نے کا گنہ تقریر فرمائی اس لیکچر کا موضوع کیا تھا ؟ " اسلام اور کمیونزم " جواب سوال ۵۴۷ کراچی کا احمدیہ ہاں ابتداء میں کتنی لاگت سے تعمیر ہوا تھا ؟ تقریباً ایک لاکھ روپے۔بجوار سوال ۱۵۴۰ ہال کی تیاری اور تعمیر کے انچارج کون تھے ؟ جواب جواب شیخ عبدالحق صاحب۔۔۔ر آپ حضرت مسیح موعود کی صداقت کا چلتا پھرتا نشان تھے )۔سوال ۱۵۴۹ حضور نے اس ہال میں خطبہ جمعہ کب ٹیڑھایا ؟ ستمبر ۱۹۹۵ سر کو جواب سال ۵۵۰ 190 میں مسلم لیگی حکومت نے احراریوں سے گٹھ جوڑ کر کے اصولوں ۱۹۵ کے خلاف مہم کا جو آغاز کیا اس میں کسی شہر کے احمدیوں کو پہلے نشانہ بنایا گیا ؟ جواب اوکاڑہ۔سوال ۱۵۵۱ اوکاڑہ میں شہید ہونے کی سعادت کس کو نصیب ہوئی ؟ ایک احمدی اسکول ماسٹر غلام محمد صاحب ۱۴۷ راکتور بی نشده سوال ۱۵۵۲ دار اکتوبرین شاه را ولپنڈی میں کسی بزرگ رفیق کو گولی کا نشانہ ۱۹۵ جواب بنا یا گیا ؟ جواب حضرت چوہدری بدر الدین صاحب لدھیانوی (شہید) (خدا ان سے راضی ہو)۔ال ۱۵۵۳ حضرت مصلح موعود نے ایک شہر کو قادیان سے ایسی مناسبت دی ہے جیسی مدینہ کو مکر سے کیونکہ اس شہر سے نفرت پہلی ہے شہر کا نام بتائیے؟ جواب بھیرہ۔سوال ۱۵۵۴ حضور بھیرہ کب تشریف لے گئے ؟ ۲۶ نومبر ۱۹۵۶ کو۔جواب