صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 312 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 312

۳۳۵ ر پاکستان ٹائمز کھر کجو سوال ۱۵۳۲ تین سو تیرہ اصحاب میں شامل۔کوند نصیبین میں شامل۔مالی قربانی ہیں پیش پیش حضرت مسیح موعود نے۔حضرت الویئرز کی مالی قربانی سے مشابہت دی۔نام مینارہ اسی پر کندہ آپ کے ذہن میں کس رفیق کا نام آتا ہے ؟ حضرت میاں خیر الدین صاحب سیکھواتی جواب بیعت ۲۳ رازیر شده - وقات و باریج و وار نومبر سوال ۱۵۳۵ قادر آباد متصل قادیان میں طاعون سے متعلق ایک نشان کے عینی شاہد اور مولوی صدر الدین صاحب مبلغ ایران اور عبد المنان شاہد صاحب مرحوم مبلغ کراچی کے والد !! اس تفصیل سے کیسی گزرگ صحابی کا نام ذہن میں آتا ہے ؟ میاں خیر الدین صاحب قادر آباد متصل قادیان جواب 199 بیعت ۱۹۴ - وفات ۱۹۴۹ء سوال ۱۵۳۶ سن وفات شائه شدھی کی تحریک کے بڑے مجاہد۔جوڈیشل کمشنر پشاور کے ریڈر۔مستجاب الدعوات امانت کا احمدیہ قبرستان پشا دور میں دفن ہیں کس بزرگ کا نام ذہن میں آتا ہے؟ جواب حضرت مرزا غلام رسول صاحب سوالی ۱۵۳۷ بیعت ۱۸۸۹ وفات اور رفقاء میں ۱۳۸ نمبر پر شعوارب اور قلمی جہاد میں ساری شکر گزاری۔بہت سی کتابوں کے مصنف ، شیعہ لٹریچر پر عبور۔ماہنامہ صبح صادق کے ایڈیٹر کی مبزرگ کا نام ذہن میں آتا ہے ؟ جواب حضرت منشی سید صادق حسین صاحب مختالہ الا ده یونی - سوال ۱۵۳۸ مجاهد ماریشس، حافظ قرآن، حضرت مصلح موعود نے انہیں آیت قرآني منهم من قضى نحبة کے مصداق قرار دیا کون سے بزرگ کا نا مادہ آتا ہے ؟ جواب سوال ۱۵۳۹ حافظ جمال احمد صاحب مجاہد ماریشس۔م فروری ۱۹۴۷ء کو حضور نے ایک سفر کیا۔جس میں آپ سیکھے۔