صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 260
جواب سلام مرسوم حضرت مفتی محمد صادق صاحب۔حضرت شیخ یعقوب علی صاحب عرفانی۔حضرت پیر سراج الحق صاحب نعمانی۔اللہ ان سے راضی ہو) ریکم اکتوبر سه بروز عید الفطر) حضرت مصلح موعود نے افتاء کمیٹی کا قیام کب کیا۔اور اس کا سوال ۱۲۰۸ مقصد کیا تھا ؟ ۱۹۴۳ میں فقہ اسلامی کے مختلف مسائی پر غور و فکر کرنے کے لئے۔ار کو کتنے جلیل القدر رتا مسیح کا انتقال ہوا تین کے نام بتائیں ؟ سوال ۱۲۰۹ جواب گیارہ افتقاد سیح حضرت مولوی غلام حسین صاحب پشاوری۔حضرت چوہدری غلام احمد صاحب امیر جماعت کریام۔حضرت سید میر عنایت علی شاہ صاحب (اللہ ان سب سے راضی ہو) لیگوس کی پہلی عالیشان البیت تقریبا ساڑھے پانچ ماہی تکمیل ہوئی۔سوال ۱۲۱۰ اس کا نام کیا تھا اور کس نے رکھا ؟ حضرت خلیفہ المسیح الثانی نے بہت فضل نام رکھا۔جواب اس کی بنیا د کب اور کس نے رکھی ؟ اور افتتاح کب ہوا ؟ سوال ۱۲۱۱ بنیاد ار ماری ۱۹۹۳ م کو حضرت چوہدری محمد ظفر اللہ خان صاحب نے رکھی۔تاریخ انتاح ۲۷ اگست ۱۹۴۳ به بروز جمعه) جواب سوال ۱۲۱۲ جواب 19 میں ہو نیواں مباحثہ کہاں ہوا تھا اور موضوع کیا تھا ؟ ہیزم ضلع ہوشیار پور میں مورخہ نور جون ۱۹۴۳ کو مباحثہ ہوا۔موضوع تحطه اوقات و حیات مسیح اور مسار حلیم نبوت سوال ۱۲۱۳ احمدیوں کی طرف سے کون مناظر تھے۔اور اہلحدیث کی طرف سے کون ؟ جواب دی سید احمد علی صاحب مولوي فاضل