صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 259
۲۸۳ جوابیه ار اکتویر ۱۹۴۳ء کو، حضرت مصلح موعود نے بنیاد رکھی سوال ۱۲۰۱ ۳۱ مارچ ۱۹۴۳ء کو جماعت احمدیہ کے ایک ممتاز مناظر اور عالم دین کو گرفتار کر لیا گیکہ وہ کون تھے اور کب رہائی ہوئی ؟ جواب ملک عبدالرحمان صاحب خادم گھراتی۔یہ ظالمانہ کارروائی گجرات کے ہندو ڈپٹی کمشنر کے خلاف ایک نظم کی اشاعت کی بناء پر کی گئی۔دو ہفتہ بعد رہائی ہوئی۔سوال ۱۲۰۲ محضور نے مخلوط تعلیم کے خلاف کسب موریہ آواز بلند کی ؟ مجلس مشاورت اپریل ۹۴۳ار میں۔جواب سوال ۱۲۰۳ جماعت احمدیہ کو حادثہ بھا مڑی کس دن پیش آیا۔اور وجہ کیا تھی ؟ ۱۷ جون نہ کو بھا مڑی میں احمدیہ جماعت نے جلسہ کیا جس کی جواب مخالفین نے سخت مخالفت کی اور فساد برپا گیا۔سوال سے ۱۲۰۴ جلسہ بھا مڑی میں شامل ہونے والے بعض مشہور احمدیوں کے نام بتائیں ؟ جواب حضرت میر محمد اسحق صاحب، حضرت مولوی عبد الرحمان صاحب جٹ حضرت خانصاحب مولوی فرزند علی صاحب، حضرت سید زین العابدین ولی اللہ شاہ صاحب۔سوال اس حادثہ کے بعد جو مقدمہ قائم ہوا۔اس کی پیروی کن وکلاء نے کی ؟ جواب ۱۲۰۵ مرزا عبدالحق صاحب ایڈوکیٹ گورداسپور - میر محمد بخش ایڈوکیٹ گوجرانوالہ۔شیخ محمد احمد صاحب منظر ایڈوکیٹ کپورتھلہ چوہدری اسد اللہ خان صاحب بیرسٹرایٹ لاء لا ہوں۔سوال سے ۱۲۰۶ بعض نوجوانوں کے تالی بجانے پر حضور نے کب اظهار ناراضگی فرمایا ؟ جواب ۲۴ اکتوبر ۱۹۴۳ م کو اجتماع خدام الاحمدیہ کے موقع پر۔سوال ۱۲۰۷ حضرت مصلح موعود نے سلسلہ احمدیہ کی تاریخ محفوظ کرنے والے کن تین بزرگوں کو خراج تحسین پیش کیا۔اور کب ؟