صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 261 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 261

۲۸۴ مولانا قاضی محمد نذیر صاحب لائلپوری (احمدی مناظر) مولوی عبد الله معمار امرتسری (اہلحدیث مناظر) سوال ۱۲۱۴ اسوہ حسنہ پر حضرت مصلح موعود نے کب تقریر فرمائی ؟ جان سالیانه ، ۲۸ دسمبر ۱۹۲۳ نر کے موقع پر جواب سوال ۱۲۱۵ مجلس انصار اللہ کا پہلا دستور اساسی کب بنا ؟ ۲۷ اکتوبر ۱۹۴۳ سر کو جواب ۱۹۴۴ سوال ۱۲۱۶ ۱۹۴۴ء کے سال کو جماعت احمدیہ کی تاریخ میں کیا اہمیت حاصل ہے؟ جواب میز اشتہار میں جو مصلح موعود) کی پیشگوئی ہے اس میں مجھے کوئی شت نہیں کہ وہ میرے ہی متعلق ہے ، گو حضرت مصلح موعود علی وجہ البصیرت اس رائے پر قائم تھے مگر اس سال آپ پر مصلح موعود ہونے کا الہی انکشاف ایک رویاء کے ذریعے ہوا۔سوال ۱۲۱۷ حضرت مصلح موعود نے اپنے مصلح موعود ہونے کا باقاعدہ اعلان کی فرمایا ؟ سفری ہوہ کے دوران ۵، ۶ جنوری ۱۹۳ کی درمیانی شب جب کہ حضور کا قیام محرم شیخ بشیر احمد صاحب ایڈووکیٹ کی کوٹھی واقع ۱۳ ٹمپل روڈ میں تھا۔حضور پر ایک رویاء میں یہ انکشاف ہوا کہ اس پیشگوئی کے مصداق آپ ہی ہیں۔اور ۲۸ جنوری ۱۹۴۳ ی کو قادیان واپسی کے بعد خطبہ جمعہ کے دوران آپ نے اس رویا جواب که بیان فرما کر مصلح موعود ہونے کا اعلان فرمایا۔سوال کی جگہ دنیوی حالات کے مخالف ہونے کے باوجود حضرت مسیح موعود ( آپ پر سلامی انہوں نے ایک رحمت کے نشان کی خبر دی تھی۔اسی جگہ اسی دن حضور نے مصلح موعود ہونے کا اعلان فرمایا۔جگہ کا نام اور تاریخ بتائیں ؟