صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 239 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 239

ہوا تھا۔وہ انکشاف کب اور کیا تھا ؟ جواب داد میں حضور کو بذریعہ رویا خبر دی گئی کہ شیخ صاحب کا خیال رکھنا۔یہ مرتد ہو جائیں گے۔سوال ۱۰۶۶ مصری صاحب کی ناکامی اور نظام خلافت کی کامیابی کی عظیم الشان پیشگوئی حضور نے کب فرمائی ؟ جواب " ۲۵ جون ۱۹۳۷ در کو خطبہ جمعہ کے دوران۔ہو سال ۶۷ دار التبلیغ سیرالیون کب قائم ہوا۔اور پہلے مبلغ انچارج کون تھے ؟ ۱۳ اکتوبر ۱۹۳۷ کو۔مولوی نذیر احمد علی صاحب پہلے مبلغ تھے۔جواب سوال ۱۰۶۸ مولوی نذیر احمد علی صاحب کی تبلیغ سے جو چیف احمدی ہوئے۔اُن کے نام بتائیے؟ چیف صلاح الدین، چیف بائیو ، چیف سار سارا نڈ پائے۔جواب چیف خلیل گا مانگا، چیف لحالے بانیار ، لاہا نے بایاں سوال ۱۰۷۹ جواب پہلا احمد یہ اسکول سیرالیون میں کب قائم ہوا ؟ ۳۹ والد ہیں۔سوال ۱۰۷۰ حضرت مصلح موعود نے ردا یار فقاد مسیح محفوظ کرنے کی اہم تحریک کب کی ؟ جواب ۱۹ نومبر ۱۹۳۶ یو میں۔سوال ۱۰۷۱ یہ تحریک کیوں کی گئی ؟ جواب کیونکہ اس وقت تک حضرت مسیح موعود آپ پر سلامتی ہوا کے کثیر التعدا در رفقاء وفات پا گئے۔اور اس تشویشناک صورت حال کو دیکھ کر آپ نے یہ تحریک فرمائی۔سوال ۱۰۷۲ اس تحریک کے سلسلہ میں کن علماء کو کام کرنے کی توفیق ملی ؟ جواب ملک محمد عبد اللہ صاحب مولوی فاضل، مولانا شیخ عبد القادر صاحب ملک فضل حسین صاحب۔(خدا ان سے راضی ہو) میں سوال ۱۰۷۳ حضرت مصلح موعود نے احیاء شریعت و سنت میں سرگرم ہو جانے کا کے بالائی ا علان کب کیا ہے