صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 240 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 240

۲۶۳ سوالی ۱۰۷۴ جواب سوال ۱۰۷۵ بیان کئے ؟ جواب ۲۸ دسمبر س ۱۹۳۷ کو یہ اعلان جس تقریر میں۔فرمایا اس کا موضوع کیا تھا ؟ "انقلاب حقیقی $i اس اعلان میں حضور نے اسلامی تمدن کے متعلق بطور نمونہ کتنے احکام دس احکام بیان کئے۔سوال ۱۰۷۶ اس موقع پر احمدیوں سے حضرت مصلح موعود نے کیا عہد لیا ؟ جواب وہ اپنی جائیداد سے اپنی لڑکیوں اور دوسری رشتہ دار عورتوں کو وہ حصہ دیں گے۔جو اللہ اور اُس کے رسول نے مقرر فرمایا ہے۔سوال ۱۰۷ ۱۹۳۷ ء میں کتنے بزرگ رفقاء نے انتقال فرمایا کسی ایک فریق کا نام بتائیں ؟ یو گیارہ رفقاء نے وفات پائی۔ایک رفیق حضرت ڈاکٹر عبدالستار شاد صاحب تھے۔جواب سوال ۱۰۷۸ جواب اڑیسہ پراونشل انجمن احمد کا پہلا جلسہ کہاں اور کب ہوا ؟ کٹک میں ۲۱ مارچ ۱۹۳۷ کو سوال ۱۰۷۹ مرکز سے کون بزرگ شامل ہوئے ؟ جواب سوال جواب 1۔A + سوال ۱۰۸۱ مولوی ظهور حسین صاحب پر وفیسر بیان کلارک آرچہ قادیان کب آئے ؟ مبلغین نے حصہ لیا ؟ جواب ۱۷ جون ۱۹۳۷ دکور ۱۹۳۷ بر میں کتنی مذاہب عالم کا نفرنسیں ہوئیں۔جن میں احمدی چار (کہ) کانفرنسوں میں احمدی مبلغین نے حصہ لیا۔سوال ۱۰۸۲ یہ چاروں کا نفرنسیں کب اور کہاں ہوئیں اور کون مبلغ تھے ؟ جواب پہلی ۲۴ ۲۵ ۲۶ ر اپریل 19 بمبئی میں ہوئی اور مبلغ مولوی عبد الرحیم صاحب نیر تھے۔