صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 238 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 238

۲۹۱ مبلغ مولوی تاج الاسلام صاحب (۲) مباحثہ بھیٹی احمدی مبلغ مولانا محمد یار صاحب عارف ہندو آریہ سماجی ابدھیا پر شاد - سوال ۱۰۶۰ ۱۹۳ میں حلقہ بگوش احمدیت ہونے والوں میں مشہور شخصیت کا نام بتائیے؟ جواب مولانا ملک سیف الرحمان صاحب مفتی کی ۱۹۳۷ سوال ۱۰۶۱ ۱۹۳۶ میں سلسلہ کے ایک نوجوان مولوی فاضل نے سنسکرت کی اعلیٰ ڈگریاں حاصل کیں۔اُن کا نام کیا تھا ؟ جواب مولوی ناصر الدین عبد اللہ صاحب۔سوال ۱۰۶۲ حضرت مصلح موعود نے ۱۹۳۷ میں کسی اخبار کو کھلا چیلنج دیا۔نیز یہ بتائیں چیلنج کیا تھا ؟ جواب مر اخبار احسان" کو " حب رسول میں سنچا کون ہے“ کے سلسلہ میں چیلنج کیا تاکہ اپنے علماء کو تیار کریں کہ وہ رسول کی عظمت پر مضامین لکھیں۔ان کے مقابلہ میں میں خود حضرت مصلح موعود) ایک مضمون لکھوں گا۔پھر دنیا خود فیصلہ کرے گی۔سوال ۱۰۶۳ گیسٹ ہاؤس قادیان کا سنگ بنیاد کب اور کس نے رکھا ؟ جواب ۲ ستمبر ۱۹۳۵ شہ کو سنگ بنیاد حضرت خلیفتہ المسیح الثانی نے رکھا۔سوال ۱۰۶۴ ۱۹۳۶ ء میں ایک اندرونی فتنہ عبد الرحمان صاحب مصری نے بہ پا گیا۔اس کا سابقہ نام کیا تھا ہے جواب ا له شنگر داس۔سوال ۱۶۵ قوت خلیفتہ المسیح الثانی پر اس فتنہ کے بارے میں آسمانی انکشاف