صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 208
جواد خواجہ عبد الرحمن صاحب ڈار۔سوال ۹۰۳ تحریک آزادی کے لئے انجن وغیرہ بنانے پر پابندی کی وجہ سے سرینگر میں جو ریڈنگ روم کھولا گیا۔اس کے پہلے جنرل سیکریٹری کون تھے ؟ خواجہ غلام نبی گل کار صاحب (آزاد کشمیر حکومت کے پہلے صدر) سوالت ۹۰۴ حضور کی آزادی کشمیر میں دلچسپی لینے کی وجوہات کیا تھیں ؟ راہ کشمیر کے سفروں میں بچشم خود مسلمانوں کی حالت کا جائزہ لیا تھا۔۲۔پچاس ہزار کے قریب وہاں احمدی تھے جن کے حالات دیکھنے کا موقع ملا۔-۲- ایک مسلمان ریاست کے نواب امام دین صاحب نے سکھوں کی یہ سازش بھانپ می تھی کہ وہ امن کے نام پر چھوٹی چھوٹی مسلمان ریاستوں کو ساتھ ملا رہے ہیں۔انہوں نے مسلمان ریاستوں کا ایک منجھصہ بنانا چاہا مگر پھر اس خوف سے کہ انگریزوں سے لڑنا پڑے جواب گا۔چارج دے کر آگئے۔حضرت خلیفہ اول نے وہاں مہا راجہ کے مشوں کو قرآن پاک پڑھایا تھا۔اس طرح اس سر زمین پر جہاں خلیفہ اسی نے کام کیا تھا ایک نظری دلچسپی موجود تھی۔یاست کشمیر اور جموں میں مسلمانوں کی حالت زار پر ایک خاص کشمیر سوال ۹۰۵ کا نفرنس کرنے کی ضرورت کا احساس حضور نے کس طرح دلایا ؟ ۱۹۳ء میں کئی مضامین حضرت خلیفہ ثانی نے تحریر فرمائے ہو ملکی جواب اخبارات اور الفصل نہیں شائع ہوئے۔جولائی وایو کے المناک دن میں سرینگر میں مسلمانوں کے سوال ۹۰۶ جواب 4+4 ساتھ کیا خونہیں واقعہ پیش آیا ؟ عبد القدیر خان صاحب کے مقدمہ کی کارروائی دیکھنے کے لئے آتے والے مسلمانوں میں یہ افواہ پھیل گئی کہ لیڈروں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔انہوں نے اپنے لیڈروں کی رہائی کے لئے مطالبہ کیا تو پومیس نے ان پر فائر کھول دیا۔اور کئی کشمیری مسلمان میدادی