صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 207
کیا وجہ تھی ؟ جواب سکھ مہاراجوں نے مساجد مسمار کرا دیں۔یہ بہت ظلم اور سفاکی سے سلمانوں کو مار دیتے تھے۔اذان دینے کی ستر ا زبان کا ئنا تھی۔خانقاہیں منہدم کرا دیں۔گائے کی قربانی پر بے رحمی سے سزادی جاتی۔مظالم کا زمانہ حد تک چلتا ہے۔entries 199 سوال ۸۹۹ عصار میں دوبارہ اسلام کا نام لینے کا سلسلہ کس طرح شروع ہوا ؟ مہاراجہ گلاب سنگھ کی وفات کے بعد راجہ رنبیر سنگھ حکمران ہوئے تو کچھ جوار سکون ہوا۔یہی زمانہ متفات دهد تا داد کا جب حضرت خلیفہ اول شاہی طبیب کی حیثیت سے کشمیر تشریف لے گئے وہیں آپ نے مسلمانوں کی باقی ماندہ تعداد کی ترقی کے اسباب کوچے۔سوال ۹۰۰ کشمیری مسلمانوں کی حالت بہتر بنانے اور ششدھی تحریک کا مقابلہ اورش کرنے کے لئے احمدیوں نے کیا کوششیں کیں ؟ جواب مبلغین بھیجے ، جیسے کئے ، کتب داشتہار لکھے ، ما، ج ۱۹۲۴ کے آخری ہفتہ میں انجمن اسل میں جموں کے جلسہ میں حضرت علامہ حافظ روشن علی صاحب اور حضرت مفتی محمد صادق صاحب کے لیکچر ہوئے۔جماعت کے دو کے سرکردہ علماء بھی جاتے رہے نیز آریوں کے اعتراضات کا رد کیا۔سوال ۹۰۱ حضرت مصلح موعود نے کشمیر کے مسلمانوں پر مظالم دیکھے تو ان کی ترقی کے لئے کیا تدابیر فرمائیں ؟ جواب ہر قسم کی ہنریت کا سیب تعلیمی کمزوری ہوتا ہے۔آپ نے کشمیری طلباء کی تعلیم کی طرف خاص توجہ دی اور وظائف دینے کے وعدے کے ساتھ ذہین طلباء کو تعلیم کی طرف متوجہ کیا۔سوال ۹۰۲ اہل کشمیر کی تعلیمی ، معاشرتی اور معاشی ترقی میں کن و در فیقان مسیح کا نام سر فہرست ہے جو باپ بیٹا بھی تھے ؟ بجوار حضرت خواجه عمر داره