صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 201
مبسوط کتاب میں احمدیت پر کئے جانے والے اعتراضوں کے نہایت موثر اور پر زور انداز میں جواب دیئے گئے ہیں۔۶۱۹۳۱ سوالی ۸۶۷ حضورا در قصر خلافت کی حفاظت کا با قاعدہ انتظام سل۱۹۳ ء میں شروع ہوا۔پہلے محافظ کا نام بتائیے ؟ جواب خان میر صاحب سوال کیا قلمی نام استعمال کیا ہے جواب ۱۹۳۰ ء میں کون سے ادبی رسالہ میں حضور نے مضامین لکھے اور ادبی دنیا " رمنئی سوس (۶) نام ابن الفارس ادبی دنیا کاری اور میں آپ کا پورا نام اور فوٹوشائع ہوئی سوال 1949 ء میں ہندوستان کے دائسرائے لارڈارون رخصت ہونے لگے تو آپ نے کیا تحفہ دیا ؟ جواب ایک کتاب تحفہ لارڈارون “ کے نام سے دی جو پانچ روز میں لکھی گئی۔۸۷۰ رسی مادر کو حضور نے قرآن مجیب کی طباعت پر غیرمسلموں کے خل سوال سے پر اخبار الفضل ناکے ذریعے کن الفاظ میں احتجاج کیا ؟ جواب غیر مسلموں کو قرآن کریم کی طباعت اور فروخت سے فوراً روک دینا چاہیئے۔مسلمانوں کو کسی غیر مسلم کا چھپا ہوا قرآن مجید نہیں خریدنا چاہیئے اور مسلمان تاجران کتب کو قرآن مجید کی اشاعت د طباعت کی طرف توجہ کرنی چاہیئے۔سوال ۸۷۱ جماعت احمدیہ کے قیام پر چالیس سال گزارنے پر حضور نے کس طرح خوشی منانے کا ارشاد فرمایا ؟ جواب آپ نے فرمایا کہ اس سال چالیس سالہ جوبلی منانی چاہیے اور سب سے نے