صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 200 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 200

جواب ہندوستان کے سیاسی مسئلہ کا حل " جیسی معرکۃ الآرا کتاب سپرد قلم فرمائی اور اس کا ترجمہ کرا کے بہ وقت لندن پہنچایا یہ کتاب عمران کا نفرنس کے علاوہ برطانیہ کے چوٹی کے سیاسی حلقوں میں بکثرت تقسیم کی گئی اور بہت مقبول ہوئی۔سوال 14 ► حضرت مسیح موعود کی حضرت مصلح موعود کے متعلق پیشگوئی کہ دو تین کو چار کرنے واں ہوگا۔کئی طرح پوری ہو چکی ہے۔نیا ہے دسمبر میں یہکس رنگ میں پوری ہوئی ؟ حضرت صاحبزادہ مرزا سلطان احمد صاحب نے ۱۹۲۹ء کو اعلان احمدیت کیا جواب تھا اور ۱۹۳۷ء کو حضرت مصلح موعود کے دست مبارک پر بیعت کرلی اور اس طرح حضرت مسیح موعود کی یہ پیشگوئی غیر معمولی حالات اور فوق العادت رنگ میں پوری ہوگئی۔فالحمد اللہ سوال ۶۲ وَلَا نُبقى لك مِنَ الْمُخْرِيَاتِ ذِكرًا یعنی ہم تیرے سے اوپر جو اعتراض کئے جاتے ہیں ان کا نشان بھی نہیں رہنے دیں گے بلکہ سب کو مٹا دیں گے۔یہ پیش گوئی ۱۹۳۰ ء میں کس طرح پوری ہوئی ؟ جواب حضرت مسیح موعود کے متعلق ایک اعتراض یہ بھی تھا کہ آپ کے رشتہ دار آپ کا انکار کرتے ہیں حضرت مرزا سلطان احمد صاحب نے جب خلیفہ ثانی کے ہاتھ پر بیعت کرلی تو خدا کا مدتوں پہلے کا فرمان پورا ہوا۔سوال ۸۶۵ قادیان میں فروری ۱۹۳۰ء کو احمدی خواتین کی جس لائیبریری کا افتتاح ہوا۔اس کا نام کیا تھا ؟ جواب امتہ الحنی لائبریری سوال ۱۸۶۶ء کی دو اہم تصانیف اور ان کے مولفین کے نام بتائیے اور ان کی کیا اہمیت منتھی ؟ جواب را گہند دراج کے منصوبے ، مسلمانان ہند کو بیدار کرنے اور مطالبہ پاکستان میں جان ڈالنے میں اس کتاب کا کافی دخل ہے۔ملک فضل حسین صاحب اس کتاب کے مؤلف تھے۔تفہیمات ربانیہ خالد احمدیت مولانا ابوالعطاء صاحب جالندھری کی اس مشہور اور