صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 202 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 202

۲۲۵ بڑی جو بی یہ ہے کہ ہم سال حال تبلیغ کے لئے مخصوص کر دیں۔نیز فرمایا کہ تمام بالغ احمدی خواہ رہوں یا عورتیں گوشش تو یہ کریں کہ تہجد پڑھیں اگر ہمیشہ اس پر عمل نہیں کر سکتے تو جمعہ کی رات مخصوص کر لیں۔سوال ۸۷۲ عطاء اللہ شاہ بخاری کا حضرت مسیح موعود کے خلاف بولنے اور گاندھی جی کی تعریف کرنے پر حضور نے کیا تبصرہ فرمایا ؟ جواب حضرت مسیح موعود خدا کی طرف سے مامور ہو کر آئے۔پس جو بھی آپ کے مقابل پر اُٹھے گا خواہ وہ گاندھی ہو یا کوئی اور خدا تعالیٰ اسے کچل ڈالے گا۔" سوال ٨٧٣ ۲۹ جوان اس دار خاندان مسیح موعود میں ایک مبارک تقریب ہوئی۔یہ تقریب کسی نوعیت کی تھی ؟ جواب سات بچوں کی ختم قرآن اور ایک بچے کی حفظ قرآن پر آمین کی تقریب - سوال ۸۷۴ ۲ جولائی را ۱۹ ء حضر من سلطان احمد صاحب کا انتقال ہوگیا۔فرزند کیجے موعود ہونے کے علاوہ آپ کی وجہ شہرت کیا تھی ؟ جواب آپ ہم کتابوں کے مصنف ، ملک کے مؤقر وبلند پایہ جرائد میں مضامین نگار در ڈپٹی کمشنر رہ چکے تھے۔جولائی کو حضور نے جماعت کے اہل قلم حضرات کو حضرت سوال ۸۷۵ میسج موعود ( آپ پر سلامتی ہو) کی طرز تحر یہ اختیار کرنے کی تحریک کن الفاظ میں کی ؟ جواب کسی فتح کی علامت یہ ہے کہ اس کا نقش دنیا میں قائم ہو جائے جہاں حضرت مسیح موعود کا نقش قائم کرنا جماعت کے ذمہ ہے۔آپ کے اخلاق کو قائم کرنا آپ کے دلائل کو قائم رکھنا۔آپ کی قومت قدسیہ اور قوت اعجاز کو قائم رکھنا جماعت کے ذمے ہے۔آپ کے نظام کو قائم رکھنا اور آپ کی طرز تحریر کو قائم کرنا بھی جماعت ہی کا ذمہ ہے ؟ 4 سری لنکا میں قیام جماعت کے کتنے سال بعد اور کب کو میں میں باقاعدہ دارا تبلیغ سوال ٨٧٧ قائم کیا گیا ؟ جواب ری لنکا میں جماعت احمدیہ کے قیام کے 14 سال بعد میر الہ میں مشی قائم ہوا۔