صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 143
کرتے لگے تھے ان کو بنیادی اختلاف کیا تھا ہے جواب یہ لوگ حضرت خلیفہ اول کی بیعت کرنے کے باوجود نظام خلافت کے مخالف تھے اور صدر ایمین احمدیہ کو حضرت مسیح موعود کا اصل جانشین سمجھتے تھے اور اسی کا پراپیگنڈہ وہ خفیہ طور پر کرنے لگے تھے۔۵۵۶ ۲۶ دسمبر ۱۹ مسجد مبارک میں ایک مجلس شوری میں مدرسہ دینیہ کے قیام کی شدید مخالفت کی گئی۔مخالفانہ تقر یہ خواجہ کمال الدین کی تھی۔اس کا رخ کس طرح پلنا ؟ جواب حضرت مرزا بشیر الدین محمد احمد مانیے پر بوش تقریر فرمائی کہ مامومن الله کے کاموں کو جاری رکھنا چاہیئے۔سوال ، حضرت خلیفہ اول رخدا ان سے راضی ہو) نے خلافت کے آغاز میں کونسا محکمہ قائم فرمایا ؟ جواب بیت المال کا ایک منتقل محکمہ قائم فرمایا۔ال ٥٥٨ حضرت اقدس ( آپ پر سلامتی ہو) نے قدرت ثانیہ کے ظہور کے لئے ہر ملک میں اکٹھے ہو کر دعا کرنے کا ارشاد فرمایا تھا۔حضور کا یہ ارشاد کس طرح پورا کیا گیا؟ جواب حضرت میر ناصر نواب صاحب کی تحریک پر حضرت خلیفہ اول نے اخبارات میں اجتماعی دعا کی تحریک شائع کروائی اور حضرت میر صاحب قادیان میں بھی ایک عرصہ تک یہ دعا کرواتے رہے۔سوال ۵۵۹ مور میں حضرت مسیح موعود آپ پرسلامتی ہوا کی بعض غیر مطبوعہ کتب شائع ہوئیں ان کے نام بتائیے ؟ جواب صحیح ہندوستان میں نجم الہدی۔براہین احمدیہ حصہ پنجم