صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 142
141 مئی شام خلافت اولی کا قیام سوال ۵۴۸ خلافت اولی کا قیام کسی تاریخ کو عمل میں آیا جواب سوال سے ۵۲۹ عورتوں میں سب سے پہلے حضرت خلیفہ اول کی بیعت کس نے کی ؟ جواب حضرت اماں جان نے۔(خدا آپ سے راضی ہو) سوال ۵۵۰ خلیفہ منتخب ہوئے تو آپ کی عمر کیا تھی ؟ سال جواب سوال ۵۵۱ خلافت اولی کو سب سے زیادہ کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ؟ سے سامنا نا پیدا؟ جواب تمام مخالفین اور سب مخالفین تنظیمیں احمد بہت کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے لگیں۔انہیں یقین تھا کہ اب احمدیت صفہ ہستی سے مٹ جائے گی۔سوال ۵۵۲ خلافت اولی میں قادیان میں پبلک لائبریری کا قیام عمل میں آیا۔اس کے لئے کس نے مکان تعمیر کروا کے دیا ؟ جواب حضرت اماں جان نے (خدا آپ سے راضی ہو) سوال ۵۵۳ خلافت اولی میں لنگرخانہ کا انتظام صدر انجمن کی نگرانی میں دے دیا گیا۔19ء میں اس کا بجٹ کیا تھا ؟ جواب ۱۲۷۶۷ روپے سوال ۵۵۴ نوار میں حالیہ سالانہ کی حاضری کیا تھی ؟ جواب دو تین ہزار سوال 000 19ء کے حلیہ پر بعض احباب نظام خلافت کے متعلق چہ میگاواں