صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 144 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 144

147 ٤١٩٠٩ سوال ۵۶۰ جماعت احمدیہ میں اختلافات کے متعلق حضرت مسیح موعود آپ پر سلامتی ہوا کے کسی الہام کا ذکر کیجئے۔جواب خدا و مسلمان فریق میں سے ایک کا ہوگا پس یہ جھوٹ کا ثمرہ ہے۔کیا دیکھتا ہوں کہ میں حضرت علی کرم اللہ وجہ بن گیا ہوں۔۔۔اور ایسی صورت واقعہ سے کہ ایک گروہ خوارج کا میری خلافت کا مزاحم ہو رہا ہے یعنی وہ گھر وہ میری خلافت کے لمر کور دکنی چاہتا ہے اور اس میں ختنہ انداز ہے۔لامور میں ایک بے شرم ہے ونبل لكَ وَلا فيك تجھ پر اور تیرے جھوٹ پر ملامت اور افسوس۔۔۔ایک امتحان ہے بعض اس میں پکڑے جائیں گے اور بعض چھوڑ دیے جائیں گے - انما يربدُ اللَّهُ لِيُذْهِبَ عَنْكُمُ الرِّجْسَ أَهْلَ الْبَيْتِ وَيُطَهركم تطهير سوال ۵۶ صدر انجمن احمد کے تمام عہدیداروں نے حضرت خلیفہ اول رخدا آپ سے راضی ہو) کی بیعت کر لی تھی مگر کچھ ہی عرصہ بعد انہوں نے خلیفہ وقت کے اختیارات کو محدود کرنے کی سازش شروع کر دی۔اس کی ابتداء انہوں نے کس طرح کی ؟ جواب جب انہوں نے محسوس کیا کہ بیعت خلافت کے بعد وہ اپنی مرضی سے کچھ نہ کرسکیں گے تو انہوں نے انجمن کی کارروائی میں خلیفہ وقت کی عظمت کو گرانا چاہا۔جلسہ سالانہ شاہ کے موقع پر انجمن کی خلافت و حاکمیت پر زور دیا اور جماعت کی عقیدتوں کا ریح خلافت سے موڑ کر انجمن کی طرف پھرنے کی ہرممکن کوشش کی۔سوال ۵۶۲ قادیان اور لاہور میں عام احمدیوں کی کیفیت کیا تھی ؟ جواب زیادہ تر احباب خلافت کے قیام کے لئے ہر قربانی کے لئے تیار تھے کچھ خلافت کے خلاف اور انجمن کے حمایتی تھے کچھ خاموش رہ کر فیصل کے منتظر تھے۔ہر شخص