صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 118 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 118

۱۳ - سریده بریده ، سریده، یعنی که سرود، سرده سردو - ٢- اذْهَبُ إِلى فِرْعَوْنَ سوال ۴۴۳۲ مختصر حال بیان کریں ؟ حضرت صاحبزادہ سید عبداللطیف صاحب شہید کی شہادت کا جواب حضرت صاحبزادہ صاحب کو امیر نے دربار میں طلب کیا اور احمدیت سے توبہ کرتے کو کہا۔آپ نے انکار کر دیا۔امیر اور اہل دربار نے بہت اور بار بار تو یہ کہنے کو کہا مگر ہر بابہ آپ اسی زور سے انکار کر دیتے۔اس پر امیر نے ایک لمبا چوڑا کاغذ نکالا جس پر مولویوں کا فتویٰ درج تھا اور یہ کہ ایسے کافر (نعوذ یا اللہ) کی سزاسنگسار کرنا ہے۔تب وہ فتوی آپ کے گلے میں ڈال دیا گیا اور آپ کی ناک چھید کہ اس میں رسی ڈال کر مقتل یعنی سنگسار کرنے والی جگہ تک کھینچ کر لے گئے پھر صاجزادہ حاج شہد کو کمر تک زمین میں گاڑ دیا گیا۔امیر تمام مولویوں، مفتیوں اور مصاحبوں کے ساتھ آیا۔اور آخری دفعہ آپ کو تو بہ کرنے کی پیشکش کی گئی جس پر آپ نے کہا کہ نعوذ یا اللہ سچائی سے کیو نکہ انکار ہو سکتا ہے۔جان کی کیا حقیقت ہے اور عیال واطفال کیا چیز ہیں جن کے لئے ایمان چھوڑ دوں اس کے بعد آپ پر شدید پتھرا کر کے آپ کو شہید کر دیا گیا۔سوال ۴۳۳ اکتوبر سن ۱۹ء میں شائع ہونے والی تصنیف تذکرۃ الشہادتین میں مانگیر روحانی حکومت کے لئے پیش گوئی کب تک کی ہے ؟ جواب حضرت اقدس نے اس کتاب میں واضح فرمایا ہے کہ " احمدیت تین سو سال تک دنیا میں غالب آجائے گی اور نزول مسیح کا عقیدہ عیسائی اور مسلمان دونوں ترک کر دیں گے۔“ سوال ۴۳۴۲ سيرة الابدال کیا ہے ؟ جواب یہ دسمبر ساہ کو شائع ہونے والا ایک مختصر عربی رسالہ ہے۔اس میں حضرت اقدس کی فصیح وبلیغ مگر مشکل عربی عبارت سے زبر دست اعجازی قومت کا پتہ چلتا ہے۔اس کتاب میں آپ نے اولیاء و اتقیاء کی تئیس اہم علامات بیان فرمائی ہیں مثلاً یہ کہ انہیں قبیل