صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 117
جواب سور مارچ سے کو بنیاد رکھی گئی۔حضرت اندکس کو شروع ہی سے ذکر اہلی ا در دعا سے عشق تھا۔تصنیف و تالیف کا کافی کام کر چکنے کے بعد آپ نے فرمایا اب باتی ایام میں ہیں خام مامیں مصروف ہونا چاہیئے تاکہ الہ تعالیٰ اپنا فضل خاص فرمائے۔اسی مقصد کے لئے تعمیر بیت الدعا کی ضرورت محسوس ہوئی ، سوال ۴۲۸ بیت اللہعا کی تعمیر کا خرج کس نے برداشت کیا ؟ جواب حضور کے مخلص مرید شیخ رحمت اللہ صاحب مالک بیٹی ہاؤس لاہور نے کیا سوالی ۴۲۹ تعلیم الاسلام کالج کے ابتدائی شاف میں کون لوگ شامل تھے نیز کالج کے ڈائر یکٹر کون تھے ؟ جواب ا حضرت مولوی شیر علی صاحب پرنسپل دو پر و فیسر انگریزی حضرت مفتی محمد صادقی صاحب میخورد پروفیسر منطق و سپر نٹنڈنٹ ۲ - حضرت حکیم الامت مولوی نورالدین صاحب پرو فیسر دینیات ۴۔حضرت حکیم موازی عبید اللہ صاحب السمبل پروفیسر فارسی ۵ - حضرت مولوی عبد الکریم صاحب پر وفیسر ادب عربی 4 مولوی محمد علی صاحب ایم اے پروفیسر ریاضتی حضرت نواب محمد علی خان صاحب کالج کے ڈائر کیٹر تھے۔اللہ ان سے راضی ہو ) سوال ۴۷۳۰ حضرت سید عبداللطیف صاحب کب شہید ہوئے ؟ ار جولائی سناء بمطابق دار ربیع الثانی ۱۳۲ همه بروز مشکل آپ کو شہید کر دیا جواب گیا اس طرح الہام شاتان تُذ بحان۔۔۔پورا ہو گیا - سوال ۴۳۱ حضرت سید صاحبزادہ عبداللطیف صاحب شہید کے کچھ الہامات اور کشف بتائیے ؟ جواب جسمه منور مُحَمَّرُ مُعَطَريضِ مَا اللَّوهُو المكنون ا نُورٌ عَلى نُونٍ ۲۔نور ہمارے اختیار میں ہے