صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 119 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 119

از وقت عروج و کمال کی بشارتیں عطاء ہوتی ہیں۔وہ منصور ہوتے ہیں۔ان کے اخلاق مثالی حیثیت رکھتے ہیں وغیرہ وغیرہ۔سوال ۳۴۵ نهم جواب نوار کے بعض رفقاء کے نام بتائیے ؟ ۱ - حاجی غلام احمد صاحب آف که بام ۲۔صوفی محمد حسن صاحب برد کن پل آسٹریلیا ۳۔ماسٹر محمد علی صاحب اشرف سید زین العابدین ولی اللہ شاہ صاحب د۔مولوی محمد جی صاحب حکیم محمد چراغ الدین صاحب اللہ ان سب سے راضی ہو) سوال ۴۳۷ فروری سن دار کو روس اور جاپان کے درمیان اعلان جنگ کے بعد حضرت مسیح موعود کو کیا الہام موا ؟ جواب " ایک مشرقی طاقت اور کوریا کی نازک حالت اس الہام میں واضح خبر دی گئی تھی کہ 1۔مغربی طاقتوں کے مقابل ایک خاصی زبر دست طاقت مشرق میں ظاہر ہوگی اور کو ریا کی حالت نازک ہو جائے گی۔یہ الہام پہلی دفعہ ستمبر میں پورا ہوا۔۔مئی سکور میں صاحبزادی امتہ الحفیظ پیدا ہوئیں۔ان کے متعلق سوال ۴۳۷ ؟ کیا الہام ہوا تھا ہے جواب ه دخت کرام » سوال ۴۳۸ لیکچر لاہور کا مقصد کیا تھا اور حضور نے کیا فرمایا ہے جوار یہ چار لیکچروں پر مشتمل ہے جو حضور نے اپنے دعاوی کے حق میں دلائل دینے اور بد گمانیاں دور کرنے کے لئے دیئے تھے۔سوال ۴۳۹ شاد میں حضرت مسیح موعود ( آپ پر سلامتی ہو نے کب تک لاہور میں قیام فرمایا ؟ جواب سوال ۴۴۰ ۲۰ ۲ اگست ۱۹۰۷ء سے ۲ ستمبر ۹ہ تک حضرت اقدس اکتوبرہ بہت وارد میں سیالکوٹ تشریف لے گئے تو