صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 107
IMI جواب وسط 19 ء میں اس پیشگوئی کا ایک حصہ مولوی عبد الرحمان صاحب کی شہادت سے پورا ہوا۔اور حضرت صاحبزادہ عبد الطیف صاحب کی شہادت سے کم میشکونی پوری ہوئی۔سوال ۳۸۲ نومبر ۱۹ ء میں لکھے گئے مختصر سے رسالہ ایک غلطی کا انوالہ میں حضرت اقدس نے کسی غلطی کا ازالہ فرمایا ؟ جواب اس اشتہار میں حضرت مسیح موعود نے پوری وضاحت کے ساتھ لکھا ہے کہ مخالف میری نسبت الزام لگاتے ہیں کہ یہ شخص نبی یا رسول ہونے کا دعوی کرتا ہے مجھے ایسا کوئی دعوی نہیں۔میں اس طور سے جو وہ خیال کرتے ہیں نہ نبی ہوں نہ رسول ہوں؟" میری مراد نبوت سے یہ نہیں ہے کہیں خود باشد اختر صل اللہ علیہ سلم کے مقابل پر کھڑا ہو کر نبوت کا دعوی کرتا ہوں، یا کوئی نئی شریعیت لایا ہوں صرف مراد میری نبوت سے تو کثرت مکالمت و مخاطبت الہیہ ہے جو آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع سے حاصل ہے۔ہمیں اس کی کثرت کا نام موجب حکم الہی نبوت رکھتا ہوں۔سوال ۳۸۳ ۱۵ تو میرا لك 19ء کو فونوگراف میں کی کیا ریکارڈ کیا گیا ؟ آواز آرہی ہے یہ فونوگراف سے : ڈھونڈو خُدا کو دل سے نہ لاف گزاف۔ج تک عمل نہیں ہے دل پاک صاف سے کم تر نہیں یہ مشغلہ بت کے طواف سے جواب حضرت اقدس کی ہدایت کے تحت حضرت مولانا عبدالکریم صاحب نے مذکورہ بالا نظم قرآن کریم کی کچھ آیات اور نظم عجیب نوریست در جان محمد ریکارڈ کرائی۔سوال ۳۸۴ نومبر ان کو کن بچوں کی آمین پر حضرت اقدس نے نظم میں کیا ؟ جواب حضرت مرزا بشیر احمد صاحب ، حضرت مرزا شریف احمد صاحب اور حضرت نواب مبارکه بیگم صاحبہ - سوال ۳۸۵ حضرت اقدس نے ترکوں اور سادات کے بارے میں کیا فرما ؟ جواب آپ نے فرمایا کہ " ترکوں کے ذریعے سے اسلام کو بڑی قوت حاصل ہوئی ہے۔دنیا میں خدا تعالیٰ نے دوہی گروہ رکھے ہوئے ہیں۔ایک ترک اور دوسر سادات - ترک ظاہری حکومت اور ریاست کے حقدار ہوئے اور سادات کو نفر اور روحانی