صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 108 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 108

فیض کا مبداء قرار دیا گیا" سوال ۳۸۶ جواب تا 19 ء کے ممتاز رفقا احمد کے نام کیا ہیں ؟۔حضرت ڈاکٹر سید عبد الستار شاہ صاحب ۲- مرزا محمد شفیع صاحب خالصاحب منشی برکت علی صاحب شملوی ۴ حضرت ماسٹر عبدالرحیم صاحب نیر۔ڈاکٹر محمد طفیل خان صاحب بیالوی مولوی سعید اللہ صاحب ہونا لوی مولوی فضل الدین صاحب وکیبل (اللہ ان سہ سے راضی ہو) سوال ۳۸۷ REVIEW OF RELIGIONS REVIEW کا اجراء کب اور کن زبانوں میں ہوا ؟ جواب سنوری وارد میں مولوی محمد علی صاحب کی زیر ادارت انگریزی اور اردو زبان میں جاری ہوا۔سوال ۳۸۸ REVIEW OF RELIGIONS “ اللہ کے مغربی ممالک پر کیا اثرات ہوئے ہے جواب اور یورپ اور امریکہ کے نو سلم انگریزوں میں اسلام کے لئے نیا جوش اور نیا ولولہ پیدا ہوا ان کے حوصلے بلند ہو گئے اور انہوں نے اشاعت اسلام کی مہم تیز کر دی۔CHURCH, و غیر مسلم مفکروں اور ادیبوں تک اسلیم کا پیغام پہنچا اور انہیں اسلام کی صحیح تصویر کی۔- عیسائیت کے علمبرداروں میں ایک غیر معمولی جنبش ہوئی چنانچہ اخبار " FAMILY نے لکھا کہ مرزا غلام احمد صاحب کے پیدا کردہ لٹریچر کا جواب ہرگز نہ دیا جائے وہ عیسویت کے خلاف ایسا عر بہ لٹریچر کی شکل میں پیدا کر دیں گے کہ بائیبل کا صفایا ہوجائے گا۔سوال ۳۸۹ ۱۵ء میں حضرت مسیح موعوداً آپ پر سلامتی ہوا نے طلعون کے بارے میں مذہبی لیڈروں کو کیا چیلنج دیا ؟