صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 439
الحَمدُ لِله عَلى ذالك۔الم سوال ۲۲۹۲ نائیجیریا میں صد سالہ جشن تشکر کی تقریبات کو کس طرح پولیس کو سیکھ ملی ہے نائجیریا میں 19 ریڈیو سٹیشنوں نے چار گھنٹے انتیس منٹ بو علی پروگراموں جواب کے متعلق بخبریں نشر کیں۔دس ٹیلی وژن سٹیشنوں نے ساڑھے نو گھنٹے کا پروگرام نشر کیا اس طرح ٹی وی کے ذریعے تین کروڑر اور ریڈیو کے ذریعے ایک اندازے کے مطابق 19 ملین افراد یک پیغام پہنچا۔ممتاز اخبار ڈیلی آبزرور نے حضور انور کا پیغام شائع کیا اس کے علاوہ گیار اشاعتوں میں جوبلی کی خبریں شائع کیں۔سوال ۲۲۹۳ دنیا کے بعض دیگر ممالک کے کچھ ایمان افروزہ واقعات بتائیے؟ جواب سور بنام میں ٹی وی پر سولہ دن جشن تشکر کا خصوصی نشان خبروں سے پہلے دکھایا جاتا رہا جسے روزانہ تقریب دو لاکھ سے زائد افراد دیکھتے رہے۔ماریشس میں کل آبادی دس لاکھ بیس ہزار ہے۔ریڈیو، ٹی وی کے ذریعے سات لاکھ چالیس ہزار افراد تک احمدیت کا پیغام پہنچا۔سوئٹزر لینڈ کی تینوں زبانوں جرمن، اٹالین اور فریج میں شائع ہونے والے اٹھائیس انبارات میں جن کی مجموعی اشاعت ۲۰ لاکھ انہیں ہزار ہے اپنی بیالیس اشاعتوں میں جماعت کے متعلق خبریں شائع کیں۔غانا کے چار کثیر الاشاعت اخباروں نے اور اشاعتوں میں خبریں شائع کیں۔غانا کی کل آبادی تک پیغام پہنچا۔نانا کے نیشنل ٹی وی پہ حضرت صاحب کا جوبلی کے موقع کا خصوصی پیغام حضور کی آوانہ میں نشر کیا گیا۔کینیا کے اخبار نے آٹھ صفحات کا سپلیمنٹ شائع کیا جس میں حضور پر نور کی بڑے سائز کی تصویر کے ساتھ خصوصی پیغام اور تصاویر کے ساتھ جماعت کا تعارف شائع کیا۔ایک دوسرے اخبار نے چار صفحات کا سپلیمنٹ شائع کیں۔کینیائی دی پر بھی حضور انور کا پیغام ٹیلی کاسٹ کیا گیا۔سوال ۲۲۹۴ جماعت احمدیہ کے جشن تشکر کی تقریبات کی تشہیر پر کس قدر سرمایہ صرف کیا ؟ ایک پیسہ بھی نہیں۔یہ سب بارش کی طرح برستا خدا تعالے کا خاص فضل تھا۔سوال ۲۲۹۵ جماعت احمد یہ جرمنی اور یو کے نے صد سالہ جشن منانے میں کیا جدت طرازی کی۔جواب