صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 440
جواب یا جو سنی میں ایک میٹر صاحب کو قرآن کریم کا تحفہ پیش کیا اور ساتھ ہی مختلف قسم کے بارہ پودے پیش کئے۔جسے میر صاحب نے قدر دانی سے وصول کیا اور کہا کہ اگلے ہفتے شہر کے باغ کا پچاس سالہ جشن منایا جارہا ہے ہم صدر دروازے کے سامنے یادگاری تختی کے ساتھ یہ پودے لگائیں گے۔یوس کے کے خدام نے عظیم میراتھن ریس کے ذریعے پانچ لاکھ روپے جمع کر کے تین ہسپتالوں کو تحفہ دیئے۔جوانية سوال سے ۲۲۹۶ کینیڈا کی جشن صد سالہ کی تقریب میں ہونے والی منفرد ایمان افروز واقعہ بتائیے ؟ تقریب کے دوران جس میں بہت بڑے بڑے سرکاری جہان تھے اور پرائم منسٹر کا پیغام بھی سنایا گیا۔ایک وزیر نے حضرت مسیح موعود د آپ پر سلامتی ہو) کی تصویر کی طرف مڑکہ دیکھا اور اشارہ کرتے ہوئے کہا۔یہ وہ شخص ہے جس نے آج سے ایک سو سال پہلے اعلان کیا تھا کہ خدا نے مجھے بنایا ہے کہ میں تیزی تبلیغ کو زمین کے کناروں تک پہنچاؤں گا۔آج میں یہ گواہی دیتا ہوں کہ پیشخص سچا تھا ، سوال ۲۲۹۷ جماعت احمدیہ صد سالہ جوبلی یادگار محٹ نکالنے کی سعادت کس ملک کو حاصل ہوئی ؟ جواب سیرالیون نے احمدیت کی تاریخ کا پہلا یادگاری ٹکٹ نکالا۔ابوائی کی تقریب بڑے پوسٹ آفس میں منعقد ہوئی۔اس تقریب کو گورنمنٹ نے اپنی تقریب قرار دیا۔مہمان خصوصی نے کیا کہ گورنمنٹ سیرالیون کی طرف سے ٹکٹ کی اجرائی اس بات کی شہادت ہے کہ گورنمنٹ احمدیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے اور یہ شکست کیا جماعت کی باون سالہ خدمات کا صلہ ہے۔جماعت احمدیہ جب دوسری جوبلی منار ہی ہوگی تو اس وقت نہ معلوم کتنے مالک جماعت کی خدمات کو تند رکی نگاہوں سے دیکھتے ہوئے یادگاری ٹکٹیں جاری کریں گے۔سوال ۲۲۹۸ ۲۴ر تاریخ ۹ہ کے خطبہ جمعہ کو کیا خصوصیت حاصل تھی ؟ جواب یہ خطبہ سیٹلائٹ کے ذریعے براہ راست ماریشس اور جرمنی میں سنا گیا اس