صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 359
۳۸۲ سوال ۱۸۲۱ کس مشہور عیسائی پادری اور مناد کی نائیجیریا آمد پر احمد یہ رئیس التبليغ شیخ مبارک احمد صاحب نے ان کو چیلینج کیا۔عیسائیت کی تعلیم کی رو سے اپنی سچائی ثابت کرنے کا انہوں نے کیا جواب دیا ؟ جواب مشہور عیسائی پادری ڈاکٹر بلی گراہم کو چیلنج دیا۔لیکن انہوں نے اس چیلنج کو یہ کہ کر قبول کرنے سے انکار کر دیا کہ ان کے پر وگرام میں اس کی گنجائش نہیں۔سوال ۱۸۲۲ ۲۶ مئی ۱۹۶۶ ء کو احمدیہ بیت الحمد ہیگ ہالینڈ میں کس ملک کے وزیرا عظم تشریف لائے ؟ جواب ملایا کے وزیر اعظم نکو عبدالرحمان صاحب۔سوال ۱۸۲۳ جلسہ سالانہ ۱۹۶۰ء جماعت کا 49 واں جا سالانہ کن تان بچوں میں ہوا ؟ جلسی تاریخوں جواب 14° دیوه ۲۶ ۲۷ ۲۸ ، دسمبر تا حاضری ۵ ہزارہ تقریباً۔قادیان ۱۶ ۱۷ ۱۸ دسمبر ۱۹۶ سوال ۱۸۲۴ ۱۹۶ ء میں قرآن مجید کے دو زبانوں میں ترجمہ کا جماعت احمدیہ کو شرف حاصل ہوا۔کن زبانوں میں ؟ مشرقی افریقہ کی زبان لیکو کے بعد دو اور زبانوں کی کمیہ اور لومیں ترجمہ جواب قرآن کی تکمیل ہوئی۔سوال ۱۸۲۵ ۱۹۶۰ء میں جنوبی ایشیاء کے کسی ملک میں احمدیہ مشن اور مسجد کی تکمیل ہوئی ؟ جواب سوال ۱۸۲۶ جواب برما کے دارالحکومت رنگون نہیں۔194 میں وفات پانے والے رفتار مسیح کے نام بتائیے؟ حضرت چوہدری فتح محمد صاحب سیال حضرت بھابی زینب صاحبه ۱۳در تاریخ ۲۱۹۶۰ چوہدری برکت علی خاں صاحب 6 اپریل ۱۹۶۰ء مینان بدر الدین صاحب آف مالیر کوٹلہ ۳ ریجہ لائی 1947۔