صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 360 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 360

سم سردار بیگم صاحبہ اہلیہ ماسٹر فقیر الله استمر نشانده حسین بی بی صاحبہ اہلیہ حضرت میاں امام الدین ۱۹۰ تمبر ۱۹ زندان سے راضی ہو) سوال ۱۸۲۷ مغربی افریقہ کے کس ملک میں 1944 ء میں ایک بیت الحمد کی افتتاح کی تقریب منعقد ہوئی ؟ جواب نانا کے شہر وا (WA) میں یہ بیت ایک دکھ میں ہزار روپیہ مں بنائی گئی۔سوال سے ۱۸۲۰ ۱۹۶۷ء کی مجلس مشاورت کن تاریخوں میں منعقد ہوئی ؟ جواب ۲۴ ۲۵ ۲۶ مارچ کو سوال ۱۸۲۹ حضرت نواب محمد عبد اللہ خان صاحب (خدا آپ سے راضی ہو) کا حضرت مسیح موعود ( آپ پر سلامتی ہو) سے کیا رشتہ تھا اور ان کی وفات کب ہوئی ؟ حضرت مسیح موعود (آپ پر سلامتی ہو) کی چھوٹی صاحبزادی حضرت نواب جواب امتہ الحفیظ بیگم (خدا آپ سے راضی ہو) کے شوہر تھے ۸ ستمبر 1941 کو وفات پائی۔یکم جنوری ۱۸۹۶ء کو پیدا ہوئے) سول ۱۹۴۰ ۱۹۷ء میں سیرالیون میں کتنی نئی جماعتیں قائم ہوئیں ؟ جواب تین نئی جماعتیں قائم ہوئیں۔PANGA (1) (۳) LEICESTER (1) YAMANDA میں سوال ۱۸۳۱ ربوہ میں جامعہ احمدیہ کی نو تعمیر شدہ عمارت کا افتتاح کب اور کس کے ہاتھوں ہوا ؟ جواب ۱۳ دسمبر ۱۹۷۱ م کو حضرت مرزا بشیر احمد صاحب (خدا آپ سے راضی ہو ) 19 نے اپنے دست مبارک سے افتتاح فرمایا۔سال ۱۸۳۳ جلسہ سالانہ ۱۹۶۷ء کب منعقد ہوا ؟ جواب ریوه ۲۸۷۲۷۷۲۶ دسمبر ۱۹۶۱ کو۔قادیان ۱۸ ۱۹ ۲۰ دسمبر ۱۹۶۱ ء کو۔سوال سے ۱۹۶۸۸۳۲ کے وفات پانے والے رفقائے مسیح کے نام لکھئے ؟