صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 331 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 331

۳۵۴ سوالی ۱۶۵۶ خلافت لائبریری نہ بودہ کا قیام کب ہوا اور پہلے لائبریرین کون مقر ہو ؟ ۱۹۵۳ مئی 29 ، مولوی محمد صدیق صاحب ایم اے۔سوال ۱۹۵۰ سالہ خالد کسب جاری ہوا اور اس کے پہلے ایڈیٹر کون تھے ؟ جواب راکتوربرد مولوی غلام آبادی حساب سیف مولوی خورشید احمد صاحب شاد اور مولوی محمد شفیع صاحب اشرف۔جواب سوال ۱۲۵۸ ۱۹۵۶ء میں بیرون ممالک کے لئے کون سے مبلغین مرکز سے بھجوائے گئے ؟ مولوی شیخ مبارک احمد صاحب (مشرقی افریقہ) - مولوی عبد الرشید صاحب ارشد (انڈونیشیا موادی مبارک احمد صاحب (مغربی افریقہ) سوال ۱۹۵۹ ۱۹۲ میں کن اہم شخصیتوں تک احمدیت کا پیغام پہنچایا گیا؟ یہ ر پریزیڈنٹ سویر کار نو - ۲- جزیره بالی کے سابق را بھر اڑ کے پہلے خطبہ میں حضرت صلح موعود نے کون سی تحریکات کہیں ؟ ہر سو موانہ کو نفلی روزہ ر کھا جائے۔کل سات روزے ، اشاعت دین کی تحریک، مرعا اور پیچ بولنا۔جواب سوال ۱۹۶۰ جواب سوال ۱۹۷۱ مخالفین احمدیت کے مطالبات کیا تھے ؟ جواب احمدیوں کو اقلیت قرار دیا جائے۔چو ہد سری محمد ظفر اللہ خاں صاحب کو ہٹایا جائے۔احمدیوں کو کلیدی عہدوں سے برطرف کیا جائے۔سوال ۱۷۷۲ آنحضرت صلی اللہ علی سلم نے فرمایا تھا کہ بہتر فرقے آگ میں اکٹھے ہو جائیں گے۔(شکوہ) اس حدیث کی صداقت کا ظہور کس طرح ہوا ؟ جواب مولوی اختر علی خان ابن مولوی ظفر علی خان نے گھلے طور پر اعتراف کیا کہ آج مرزائے قادیان کی مخالفت میں امت کے ۲) فرقے متحد و متفق ہیں ؟ د نه میندار ۵ نومبر ۱۹۹۲ش) سوال ۱۹۶۳ ۱۹۵۳ء میں جماعت اسلامی کا کیا کردار تھا ہے جواب اصل مخالفت تو مجلس احرار کی تھی مگر جب فضاء تیارہ ہوگئی تو حکومت