صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 332
۳۵۵ دشمن عناصر خصوصاً جماعت اسلامی نے اس سے فائدہ اٹھانے کے لئے اگلی صف میں اگر کام کرنا شروع کر دیا۔سوال ۱۶۶۴ جماعت نے حکومت کے کن سرکاری افسر کو ملکی صورتحال سے با غیر دکھا ؟ وزیر اعظم پاکستان، گورنرپنجاب، چیف سیکرٹری پنجاب جواب ہوم سیکرٹری پنجاب ، وزیر اعلیٰ پنجاب، سوال ۱۹۷۵ جماعت کی طرف سے کن بزرگوں نے نمائندگی کی ؟ جواب حضرت مولانا عبدالرحیم صاحب دردا حضرت سید ولی اللہ شاہ صاحب حضرت صاحبزادہ مرزا عربین احمد صاحب، حضرت صاجزادہ مرزا ناصر احمد صاحب چو ہدری اسد اللہ خان صاحب سوال ۱۹۶۶ حضرت صلح موعود نے ۱۹۵۳ء کی ایجی ٹیشن کے آغاز میں احمدی احباب کو کیا مشورہ دیا ؟ اپنی اپنی جگہ پر ڈٹے رہیں جو چھوڑ کر نہ جائیں اور دعائیں کریں۔جواب سوالی ۱۹۶۷ صوبہ پنجاب کی مسلم لیگی حکومت نے کس تاریخ کو اختبار الفصل " نے ، بیری طور پر بند کرا دیا ؟ ۲۷ فروری ۱۹۵۳ کو۔جواب سوال ۱۹۹۸ مرحومه ناموس رسول اور ختم نبوت“ کے نام نہاد محافظوں نے ابھی ٹیشن کے دوران کسی نوع کے مظاہرے کئے ؟ بجواب آگئیں لگائیں، ریل کی پٹریاں اکھاڑیں، سرکاری املاک نذر آتش کیں۔احمدیوں کی جان و مال کو حتی المقد در نقصان پہنچانے کی کوشش کی۔سوال ۱۹۶۹ حضرت مصلح موعود نے ۳ مارچ ۱۹۵۳ء کو جماعت کے نام جور پر شوکت پیغام دیا۔اس کے چند الفاظ نقل کیجیئے ؟ وہ مجھ میں ہے۔(خدا تعالیٰ میری مدد کے لئے دوڑا آرہا ہے وہ میرے پاس ہے