صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 272
۲۹۵ جواب ۲ اینوری بیت اقصی قادیان کے خطبہ میں ہند دوستان اور انگلستان دونوں کو مخاطب کر کے مصلح کی تلقین کرنے کے بعد یہ الفاظ ادا فرمائے۔مولانا جلال الدین صاحب شمس نے دو ورقہ شائع کر کے ممبران اسمبلی وزراء اور اکابرین تک پہنچایا۔مشرقی افریقہ کے ریڈیو سے بھی نشر کیا گیا۔اور پھر حضرت چوہدری محمد ظفر اللہ نشان صاحب کی معرکہ آراد تقریر نے پوری بر طانوی مملکت کو ہلا کے رکھ دیا۔سوال ۱۲۷۵ مولوی ثناء اللہ امرتسری نے ہندوستان کی آزادی کے متعلق حضرت د مصلح موعود کے ولولہ انگیز خطبہ پر کیا نہرہ کیا ؟ چالیس کروڑ ہندوستانیوں کو غلامی سے آزاد کرانے کا ولولہ حسن قدر خلیفہ جی جواب کی اس تقریر میں پایا جاتا ہے دو گاندھی جی کی تقریر میں نہیں ملے گا۔سوال ۱۲۷۹ آئندہ ایکشنوں میں برا احمدی کو مسلم لیگ فنی با امیر کی تائید کر نی چاہئے تا انتخابات کے بعد مسلم لیگ بلا خوف تردید کانگریس سے کعبہ سکے کہ وہ مسلمانوں کی نمائندہ ہے یہ موقف کس جماعت کا تھا ؟ جماعت احمدیہ کا۔یہ الفاظ حضرت مصلح موعود نے ایک مضمون میں فرمائے۔جواب سوال ۱۲۷۷ مسلم لیگ اور تحریک پاکستان کے مور میں کی کن کتب میں جماعت احمدیہ کی مسائی کا ذکر کیا گیا ہے ؟ -۱- جناب خالد اختر صاحب افغانی نے شاہ میں ایک کتاب لکھی جواب حالاست قائد اعظم محمد علی جناح جو علمیہ بیڈ پر بھنڈی بازار بیٹی سے شائع ہوئی اس کتاب ۳ کے صفحہ ۳۱۷، ۳۱۵ پر یہ ذکر ہے۔مورخ پاکستان مولانا سید رئیس احمد جعفری کی حیات محمد علی جناح میں صفحہ ۲۴۲ سے ۲۲ ۴ تیک مفصل ذکر ہے۔سوال ۱۲۷۸ مخالفین کی کوششوں کے باوجود مسلم لیگ میں احمدیوں کی شمولیت کے بارے میں کیا فیصلہ کیا گیا ؟