صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 273 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 273

۲۹۶ جواب فیصلہ شائع ہو گیا۔مخالفین زور لگاتے رہے کہ احمدی مسلم لیگ کو مضبوط نہ کریں ہاں آکر یہ آل انڈیا مسلم لیگ کے تازہ ترین آئین کی رو سے لیگ میں شرکت کے لئے احمدیوں پر کوئی پابندی نہیں ہے وہ بھی دوستے فرقے کے مسلمانوں کی طرح تمام حقوق سے مستفید ہو سکتے ہیں۔سوال ۱۲۷۹ اہل قادیان نے کس کو ووٹ دیا تھا ؟ جواب مولانا ظفر علی خاں ایڈیٹر زمیندار کو دوٹ دیئے جن کا مسٹر گایا سے مقابلہ ہوا۔مولا نا مرکز ی اسمبلی کے انتخاب میں مسلم لیگ کے امیدوار تھے اور کامیاب ہوئے۔سوال ۱۳۸۰ کب کیا گیا ؟ سوال ۱۲۸۱ جواب جماعت احمدیہ کی طرف سے یونینسٹ وزارت کے خلاف احتجاج از مارچ ۱۴ رکور حضرت مصلح موعود نے دہلی کا سفر کب کیا اور اس کا مقصد کیا تھا ؟ ۲۲ ستمبر ۹۲ہ اور مقصد ممتاز سیاستدانوں سے ملاقات اورمسلم لیگ کی عبوری حکومت میں شرکت کے لئے کامیاب کوشش۔سوالی ۱۲۸۲ حضرت مصلح موعود نے دہلی میں قائداعظم سے کس تاریخ کو ملاقات فرمائی ؟ جواب ۲۴ ستمبر ۹۴۶ مٹر کو سوال ۱۲۸۳ حضرت مصلح موعود نے مسٹر گاندھی سے کب ملاقات فرمائی ہے جواب ۲۷ ستمبر ۶۱۹۴۷ سوال ۱۲۸۴ اس سفر میں اور کین نمایاں شخصیات سے ملاقات فرمائی ؟ جواب مولانا ابوالکلام آزاد ، تحر امیر ناظم الدین صاحب، حمید اللہ خاں صاحب نواب آف بھوپال، عبدالرب صاحب نشتر سوال ۱۲۸۵ حضرت مصلح موعود کی دہلی سے قادیان واپسی کب ہوئی ؟ ار اکتور با کو جواب سوات ۱۲۸۶ تحریک آزادی کے سلسلے میں حضرت مصلح موعود کی کا مرشوں کا ذکر