صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 271
۲۹۴ کتنا حوصہ قید میں رہنا پڑا ؟ جواب یکم اپریل ۱۹۵۳ء سے ۲۸ مئی ۱۹۵۳ تکد سوال ۱۳۶۹ بی آئی کالج ریوہ پوسٹل کی عمارت کا سنگ مینیا د کب رکھا گیا۔اور رکس نے رکھا ؟ جواسب حضرت مصلح موعود نے ۲۶ جون ۱۹۵۳یر کو ہوسٹل کا سنگ بنیاد رکھا۔سوال ۱۲۷۰ کالج کی مستقل عمارت کا افتتاح کب ہوا اور کس نے کیا ؟ جواب حضرت مصلح موعود نے 4ار دسمبر ان کو افتتاح فرمایا۔سوال ۱۲۷۱ کی تحریک فرمائی ؟ جواب یکم جنوری ۱۹۴۵ء سے حضرت مصلح موعود نے کون سی دعا پڑھنے چالیس دن ترک عشاء کی آخری رکعت میں اللهُمَّ إِنَّا نَجْعَلُكَ فِي تحوهِمْ وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ تُرُورِهِمْ جواب منارة المسیح سے پہلی مرتبہ لاؤڈ اسپیکر کے ذریعہ تبلیغ احمدیت کب ہوئی؟ مار جنوری ۱۹۴۵ د کو۔سوال ۱۲۷۳ دولت مشترکہ کے مدیر ہو گیا تم اس طنز کو محسوس نہیں کرتے کہ ہندوستان کے ۳۰ لاکھ سپاہی میدان جنگ میں دولت مشترکہ کی اقوام کی آزادیوں کو محفوظ کرنے کی جد جہد کر رہے ہوں اور خود اپنی آزادی کی بھیک مانگتے ہیں ؟ یہ الفاظ کس نے ہے کہاں ؟ اور کس موقع پر کہیے۔ہا جواب فروری ومیں حضرت چو ہدری محمد ظفر اللہ خان صاحب نے کامن ویلتھ ریلیشنز شو کی صدارتی تقریر ہیں۔یہ الفاظ کہے۔سوال ۱۲۷۴ سمجھے اپنی آواز کے ہوا میں اُڑ جانے کا بھی کیا خوف ہو سکتا ہے جب کہ ہو سکتا ہے کہ اللہ تعالیٰ میری ہوا میں اڑنے والی آواز کو بھی لوگوں کے کانوں تک پہنچا رہے ؟ حضرت مصلح موعود کے یہ الفاظ کس طرح پورے ہوئے ؟