صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 145
غم وغصہ تشویش اضطراب میں مبتلا تھا۔سوال ۵۶۳ حضرت خلیفہ ایسے اول نے اس فتنہ کے سد باب کے لئے کیا اقدام کیا ؟ جواب اور جنوری 19 کو مجلس شوری کا اجلاس بلایا۔دو اڑھائی سو نمائندے جمع تھے گریہ و زاری دُعاؤں میں مشغول تھے۔خلیفہ اول (خدا آپ سے راضی ہو) نماز پڑھانے تشریف لائے تو خدائی ارشاد پر سورۃ البروج کی تلاوت فرمائی جس میں فتنہ ڈالتے والوں کے لئے سخت عذاب کا ذکر تھا۔پھر آپ نے اس حصہ مسجد میں کھڑے ہو کر جو حضرت مسیح موعود کا تعمیر کروایا ہوا تھا۔فرمایا " قوم اور انجمن دونوں کا خلیفہ مطاع ہے اور یہ دونوں خادم ہیں انجمن مشیر ہے اس کار رکھتا خلیفہ کے لئے ضروری ہے۔سوال ۵۶۴ اس موقع پر کن احباب سے دوبارہ بیعت لی گئی ؟ جوار اینذیر الحكم) ་ خواجہ کمال الدین صاحب ، مولوی محمد علی صاحب اور شیخ یعقوب علی نرا صاحب مرس احمدی کی بنیاد یکم مارچ ، کورکھی گئی مدرسہ کے سوال ۵۶۵ کی 1992 اولین بیڈ ماسٹر کون تھے ؟ جواب حضرت مولوی سید سرور شاہ صاحب (خدا ان سے راضی ہوا سوال ۵۶۶ ۴ در تاریخ شاه حضرت نواب مبار کہ بیگم صاحیہ کا مرخصت نہ ہوا۔یہ تقریب کسی طرح منعقد ہوئی ؟ جواب حضرت اماں جان دولہن کو خود سے کہ دولہا کے گھر تشریف لے گئیں اور فرمایا۔یں اپنی تیم بی کو تمہار سے سپرد کرتی ہوں ؛ اور دعائیں کرتی ہوئیں واپس تشریف لے آئیں۔سوال ۵۶۰ ستمبر ان سے مارچ ۱۹۱۷ء تک مدرسہ احمدیہ کا انتظام کس کے سپر درنا جو سنہری اور کھلانے کا متفق ہے ؟ جواب حضرت صاحبزادہ سید نا محمود (خدا ان سے راضی ہو ) 04 A سوال سے ۵۶۸ قرآن پاک کے انگریزی ترجمے کے لئے جماعت احمدیہ کی کوششوں